میرے تایا جان مرحوم (جو ہم سے گزشتہ ماہ - 9 مئی کو دور چلے گئے) ریاستی دور میں قالینوں اور سواتی دریوں کے کاروبار میں میرے دادا جان مرحوم کا ہاتھ بٹاتے تھے، کہتے تھے کے والی صاحب عموماََ شام کو بازار کا دورہ کرتے تھے اور جن لوگوں نے اپنے دکان میں چیزوں کو ترتیب سےاور اس کے سامنے سڑک کے حصے کو...