نتائج تلاش

  1. م

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    ویسےکراچی میں ترقیاتی کام تو کافی کیا گیا ہے لیکن اس کام میں پإئیداری کا فقدان ہے۔غالبا رمضان میں جس ثمامہ فلائی اوور کا افتتاح کیا گیا اس سے متصل یونیورسٹی روڈ صرف ایک ہی بارش میں کہیں بہہ گیا ہےاسی طرح کے کام کئے گئے ہیں۔اب کیا سر پیٹا جائے اس پر۔۔۔۔:atwitsend: بولتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے...
  2. م

    کرکٹ بیٹ کیسے بنتے ہیں

    بہت عمدہ مرحلہ وار تصاویر پیش کی ہیں۔ شکریہ گو کہ یہ تصویر کا زمرہ ہے مگرموقع کی مناسبت سے یہ ویڈیو بھی پیشِ خدمت ہے۔
  3. م

    دلچسپ ٹرین Routes

    بہت عمدہ مقامات ہیں اگر بندہ اس ٹرین کے باہر ہی ہو تب:)
  4. م

    بریکنگ نیوز۔ پاکستان نے چمپیئن ٹرافی جیت لی۔

    نہیں ۔۔۔کیوں کہ ان کی انگلی میں فریکچر ہے
  5. م

    روٹی، بجلی، گیس نہ پانی!

    واہ بھئی کیا جذبہ ہے!!! لگتا ہے یہ کسی دیہات کا باسی ہوگا جو ان چیزوں کے بغیر بھی خوش ہے شاباش
  6. م

    گھوڑے کی کک

    ہمت ہے اس جوان کی کہ دوبارہ کھڑا ہوگیا۔ شاباش ہے اسے
  7. م

    مختلف ممالک کی پولیس

    پاکستان کی پولیس کی کیا بات ہے اتنا اتحاد و اتفاق ہے ان میں ، کھاتے پیتے بھی مل کر ہیں ۔
  8. م

    جارجیا میں سیلاب

    میں سمجھتا تھا کہ شاید پاکستان میں ہی یہ مسإئل ہیں لیکن واقعی بارش بھی اللہ کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہے ۔اگر مناسب برسے تو رحمت ورنہ باعثِ عذاب و زحمت
  9. م

    پاکستانی میڈیا کا ایک اور مزےدار کارنامہ

    السلام علیکم جناب یہ ویڈیو یوٹیوب پر آوارہ گردی کرتے ہوئےت برآمد ہوئی ہے ملاحطہ فرمائیں:
  10. م

    دنیا کی عجیب عمارتیں

    عثمان بھائی آپ محنت جاری رکھیں، لگتا ہے آپ تعبیر بہن کے مقابلے پر آگئے ہیں۔ ویسے وہ آج کل ہیں کہاں؟ کسی کو خبر ہے ان کی؟
  11. م

    مبارکباد عید مبارک

    پاکستان میں چاند نظر آگیا۔کل عید ہوگی۔ سب کو بہت بہت مبارک باد تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
  12. م

    ڈسکو ڈانس

    میں کچھ بھی نہیں بولوں گا یہ ویڈیو خود ہی سارا ماجرا بیان کررہی ہے۔ اللہ ہدایت دے۔
  13. م

    بلاگ کا ڈومین؟

    جزاک اللہ خیرا
  14. م

    بلاگ کا ڈومین؟

    جزاک اللہ خیرا میں بھی اصل میں یہی پوچھنا چاہتا تھا جو کہ آپ نے اچھے الفا ظ میں بیان فرمادیا ہے ۔ بہت شکریہ
  15. م

    نیشنل ڈے چین 2009

    میرے بھائی تصاویر تو خود تصویر کی جمع ہے ۔ کیا تصاویرات جمع الجمع ہے؟؟؟:idontknow:
  16. م

    تعارف روشنی کا تعارف

    مبارک ہو لوڈشیڈنگ تو ذوروشور سے جاری ہے ۔الحمدللہ محفل میں روشنی در آئی ہے۔ خوش آمدید
  17. م

    سایہ لڑکی

    دونوں ہی زبردست ہیں بھئی
  18. م

    اس ویب سے احمد دیدات کے لیکچرس ڈآئون لوڈ کریں

    ویسے ہمارےیہاں کی جلد بازی اور جذباتیت کا "قادیانیوں"کو بہت فائدہ پہنچتا ہے۔
Top