کرکٹ سے مجھے زیادہ دلچسپی نہیں مگر بیٹ نائس ہیں مارنے میں کافی مددگار ثابت ہوتے ہیں مضبوط بھی ہیں
![]()

لگتا ہے آپ اپنے ہنس بینڈ پر ٹرائی کرتی ہیں!![]()

نہیں ابھی تک کی تو نہیں
مگر کرکے چیک تو کرنا ہی چاہئئے ناں آخر بیٹ کی مظبوطی بھی تو چیک کرنی ہی چاہئیے پتا تو چلے لکڑی کیسی ہے
![]()
یا ہنس بینڈ کی "کھوپڑی" کتنی مضبوط ہے![]()