نتائج تلاش

  1. محمد مبین امجد

    جڑیں زمین میں ہی ہونی چاہییں۔۔۔

    ہاہاہا نئیں جناب بس وہ اپنے مقصد کے ساتھ کمٹڈ تھا
  2. محمد مبین امجد

    جڑیں زمین میں ہی ہونی چاہییں۔۔۔

    ایک انسان کو اپنی مٹی سے جڑ کر ہی رہنا چاہیے۔۔۔۔ اس نے کہا اور اپنا سامان اٹھا کر چل دیا۔ میں نے اس کے پیچھے بھاگ کر اس کا کندھا پکڑا۔۔۔۔ مگر یار تم ایک بیک ورڈ ملک میں رہو گے کیسے۔۔۔؟ وہ ملک جیسا بھی ہے میرا ہے۔۔۔ اسے میری ضرورت ہے ، وہاں کے فضاؤں نے میری سانسوں کو نہارا ہے، وہاں کی زمین سے...
  3. محمد مبین امجد

    کرلایہ

    جناب میٹرک کا رزلٹ آچکا ہے اور اس میں ایک بچہ فیل ہو گیا ۔ یہ نظم اس بچے اور اسکے باپ کے درمیان مکالمہ ہے۔ پڑھیے اور اپنی آراء سے ضرور نوازیے گا۔ ماں پیاں دی امیداں تے توں پانی دتا پھیر دس ورھیاں دی محنت نوں کر دتا ڈھیر سمجھ رکھیا سی توں میٹرک نوں خالہ جی دا ویہڑا چھولیاں نال تینوں امتحان بورڈ...
  4. محمد مبین امجد

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    اللہ پاک اماں جان کی مغفرت فرمائے اور اعجاز صاحب اور تمام فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین! دکھ کی اس گھڑی میں پوری محفل ان کے شانہ بشانہ ہے۔
  5. محمد مبین امجد

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    جی ہو گی۔۔۔۔ مگر مجھے آنلائن پڑھنے کا مزہ نہیں آتا۔۔۔۔ سو اس لیے کئی قابل قدر کتابیں میری پہنچ سے دور ہیں۔
  6. محمد مبین امجد

    ذاتی کتب خانہ متاع فقیر

    جناب من لائبریری تو نہیں۔۔۔۔۔ خیر ایک کلیکشن کہہ سکتے ہیں جو کہ میرے اپنے گھر میں ہی ایک صندوق میں ہے
  7. محمد مبین امجد

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    میں تو قیمت کی وجہ سے پڑھ ہی نئیں سکا۔۔۔۔ کہ میری پہنچ سے دور ہے
  8. محمد مبین امجد

    ماں

    اماں ۔۔۔۔ اماں۔۔۔۔۔ ذرا کمرے میں آنا اس کی طبیعت خراب ہے۔۔ تو مجھے کیوں بتا رہا ہے جا کہ دائی بشیراں کو بلا لا۔۔۔۔ اور مجھے سونے دے اب۔ اماں ناراضگی چھوڑ دے اب اور میرے ساتھ چل ذرا دیر کیلیے۔۔۔ میں نے کہا نا کہ میں نہیں آرہی۔۔۔۔ بشیراں کو بلا لا۔۔۔ ************************************ جب سے میری...
  9. محمد مبین امجد

    مزدور ڈے۔۔۔۔

    تشکر بسیار محترم
  10. محمد مبین امجد

    مزدور ڈے۔۔۔۔

    منظر:1 ساب جلدی آئیے ۔۔۔۔ گجب ہوگیا۔۔۔ گجب کیا ہوا گامے کیوں اتنا شور مچا رہے ہو۔۔؟ ساب وہ سائٹ پہ مزدوروں نے ہڑتال کر دی ہے۔۔۔ افف ایک تو ان مزدوروں نے ناک میں دم کیا ہوا ہے (خود کلامی) ہڑتال ۔۔۔۔ کس نے کی ہے ہڑتال اور کیوں؟ ساب وہ روشن دین نے سب کو ورغلایا ہے، کہتا ہے ہم اس وقت تک کام نہیں...
  11. محمد مبین امجد

    تعارف میرا تعارف

    جی میں نے بھی تو یہی کہا ہے
  12. محمد مبین امجد

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    واہ بہت خوب مگر اتنے تھریڈز ایک ہی لڑی میں۔۔۔ ان سب کو علیحدہ علیحدہ پڑھنا پڑے گا۔
  13. محمد مبین امجد

    تعارف میرا تعارف

    ست بسم اللہ جی امید ہے ہم آپ سے کافی کچھ سیکھیں گے
  14. محمد مبین امجد

    ٹیلی پیتھی کیا ہے - از فیصل عظیم فیصل

    ویسے مجھے اس بارے میں تو مکمل آگہی نہیں مگر محی الدین نواب صاحب کا ایک ناول دیوتا اسی کے گرد گھومتا ہے۔
  15. محمد مبین امجد

    اتائی

    حکومت کی ایک ذمہ داری یہ بھی ہے کہ وہ عوام کو صحت کی اچھی سہولتیں فراہم کرے۔ مگر وہ تاحال اس میں ناکام ہے۔ وجہ ۔۔۔۔۔؟ وجہ صاف ظاہر ہے کہ یہ کام اس کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں۔ پاکستان میں جہاں اوسط 1734 افراد پہ ایک ڈاکٹر تعینات ہے وہاں اس کام کا پوٹینشل بہت زیادہ ہے۔ اچھا یہ بتائیں آپ کے محلے...
  16. محمد مبین امجد

    افشو السلام بينكم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔!
Top