نتائج تلاش

  1. دلاور خان

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اس دھاگے کے عنوان کو دیکھ کر تو یہی معلوم ہوتا ہے:)
  2. دلاور خان

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    ایک ہاتھ مہندی سے رچا:)
  3. دلاور خان

    مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

    ہوسکتا ہے راستے سے ہی وہ آزادی مارچ میں شرکت کے لیے چلی گئی ہو:)
  4. دلاور خان

    مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

    معذرت:) شاید میں ان کو ٹیگ کرنا چاہ رہا تھا جن کے اوتار میں ایک چینی خاتون ہیں:)
  5. دلاور خان

    مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

    تمام ہندوستانی محفلین بالخصوس عندلیب اعجاز انکل محمدعلم اللہ اصلاحی ابن سعید جاسمن اور جو بھی اراکین ہندوستان سے تعلق رکھتے ہیں کو ہندوستان کا یومِ آزادی مبارک
  6. دلاور خان

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔چوتھی سالگرہ

    ہیپی برتھ ڈے ٹو یو ڈیئر عینی:)
  7. دلاور خان

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ تیسری سالگرہ

    مجھے اس بات سے صد فیصد اتفاق ہے:)
  8. دلاور خان

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    تمباکو نوشی کی بابت قائد کا قول تھا "کچھ شوق جان سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں"
  9. دلاور خان

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    اس تصویر کے بارے میں کیا خیال ہے عزیزامین
  10. دلاور خان

    میں اور میری سائیکل

    جوتے پیڈل کے ساتھ کلپ یعنی آپ پاؤں زمین پر نہیں رکھ سکتے تھے؟ یہ تو خطرناک بات ہے۔
  11. دلاور خان

    سینئر سٹیزن یا معمر خواتین و حضرات

    اندازوں کا کیا وہ تو غلط ہو ہی جاتے ہیں۔ آپ ہی بتادیجئے کتنا غلط تھا:)
  12. دلاور خان

    گیم چاپر کا نقص ۔۔۔۔۔ ذرا چیک کر لیں

    اتفاقی حادثہ ہے تو معذرت کی جاسکتی ہے اور کہا جاسکتا ہے ایک بازی اور سہی:) کتنا اسکور کیا تھا آپ نے؟
  13. دلاور خان

    اسٹائلش سگار اسموکرز

    پھر محنت کیا ہوتی؟ کیا کرنل فریدی کی سگار پیتے تصویر لا کر لگاتا؟
  14. دلاور خان

    کون کون اس لمحے کا منتظر ہے ؟

    حمزہ شہباز اور بختاور بھی بول سکتے تھے آپ۔
  15. دلاور خان

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    پر انگلش کا ورڈ تو ایک ہی ہے وہاں باقی کی کیا پشتو میں ٹرانسلیٹ کرانی ہے؟
  16. دلاور خان

    کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

    یہ تو کچھ کچھ اشوک چکرا کا بھائی معلوم ہوتا ہے:)
Top