نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    کم سن گھریلو ملازمین پر تشدد

    تاریخ: 18 جولائی، 2017 کم سن گھریلو ملازمین پر تشدد تحریر: سید انور محمود بچے انسانی معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں۔معاشرئے کے دیگر افراد کی طرح ان کا بھی ایک اخلاقی مقام اور معاشرتی درجہ ہے۔ بہت سے امور ایسے ہیں جن میں بچوں کو تحفظ درکار ہوتا ہے۔ ریاست، آئین اور قانون جس طرح ہر انسان کے بنیادی...
  2. سید انور محمود

    جےآئی ٹی رپورٹ ، چور مچائے شور

    بہت شکریہ جناب آپکے تبصرئے کا ۔۔۔۔ تھوڑا سا انتظار کیجیے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیجیے۔
  3. سید انور محمود

    جےآئی ٹی رپورٹ ، چور مچائے شور

    تاریخ: 14 جولائی، 2017 جےآئی ٹی رپورٹ ، چور مچائے شور تحریر: سید انور محمود مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے چھ مئی کو کام شروع کیا، دو ماہ کے عرصے میں جے آئی ٹی کے 59 اجلاس منعقد ہوئے اور اس دوران اس نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سمیت 23 افراد سے تفتیش کی۔ 10 جولائی کو...
  4. سید انور محمود

    ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی

    بہت شکریہ آپکے تبصروں کا ۔۔۔۔۔ 2018 کے انتخابات ایم کیو ایم کے لیے یہ فیصلہ کرئے گا کہ یہ تنظیم باقی رہے گی یا نہیں ۔۔۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے، بہتری کے لیے دعاگو ہوں۔ خوش رہیں
  5. سید انور محمود

    ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی

    تاریخ: 12 جولائی، 2017 ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی تحریر: سید انور محمود لندن جہاں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین 25 سال سے زیادہ عرصہ سے مقیم ہیں اور اب پاکستان میں اردو بولنے والوں (مہاجروں) کے دشمن بنے ہوئے ہیں، 22 اگست 2016 کو وہ پاکستان، پاکستانی اداروں اور اداروں کے...
  6. سید انور محمود

    مقبوضہ کشمیر، برہان وانی شہید کی پہلی برسی

    تاریخ: 7 جولائی، 2017 مقبوضہ کشمیر، برہان وانی شہید کی پہلی برسی تحریر: سید انور محمود بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہروسے لیکر موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی تک کے دماغوں میں صرف ایک بات رہی ہے کہ ہم نے پاکستان کو تسلیم نہیں کرنا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آزادی کے بعد سے...
  7. سید انور محمود

    مریم نواز کا صحافیوں سے راہ فرار

    تاریخ: 7 جولائی، 2017 مریم نواز کا صحافیوں سے راہ فرار تحریر: سید انور محمود پانچ جولائی نواز شریف کی زندگی میں بھی ایک اہم دن رہا ہے، اگر پانچ جولائی 1977 کوجنرل ضیاءالحق ایک منتخب حکومت پر ناجائز قبضہ نہ کرتا تو آج نواز شریف تیسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم نہ ہوتے ، یقیناً اس سال بھی پانچ...
  8. سید انور محمود

    پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن

    تاریخ: 5 جولائی، 2017 پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن تحریر: سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی ابھی صرف چار سال کی عمر کو ہی پہنچی تھی کہ 20 دسمبر 1971 کواس کے بانی اور چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو آئین سے محروم ملک کا صدر بنادیا گیا، نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک...
  9. سید انور محمود

    پارا چنار ۔ انسانیت مرچکی ہے

    تاریخ: 3 جولائی، 2017 پارا چنار ۔ انسانیت مرچکی ہے تحریر: سید انور محمود تیئس (23) جون کو قبائلی علاقے پاراچنارکے طوری بازار میں تین منٹ کے وقفے سےیکے بعددیگرے دودھماکے ہوئے، اس دن 27 رمضان المبارک اور جمعہ الوداع ساتھ ساتھ تھے، تین دن بعد عید کی خوشیاں منانے کی بھی تیاریاں ہورہی تھی۔طوری...
  10. سید انور محمود

    ٹرمپ اور مودی ایک ہی سکے کے دو رخ

    تاریخ: یکم جولائی، 2017 ٹرمپ اور مودی ایک ہی سکے کے دو رخ تحریر: سید انور محمود امریکا کی جنگ آزادی جسے امریکی انقلابی جنگ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، سنہ 1765 سے 1783 کے درمیان لڑی گئی جو امریکا میں برطانوی تسلط کے خلاف تھی۔ اس جنگ میں امریکیوں نے برطانویوں کو شکست دے کر اپنے ملک سے نکال...
  11. سید انور محمود

    لندن والی عید

    فراز کی نظم بہت بروقت ہے، باقی رہا نواز شریف کا تو وہ جب تک پاکستانی ہیں جبتک وہ لوٹ مار کررہے ہیں ۔۔۔۔۔ آپکو بہت بہت عید مبارک
  12. سید انور محمود

    نماز عید سے پہلے نماز جنازہ

    تاریخ: 25 جون، 2017 نماز عید سے پہلے نماز جنازہ تحریر: سید انور محمود دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے رمضان ایک مقدس مہینہ ہے، ویسے تو اس مقدس ماہ کا ہر دن اہم ہے لیکن دو دن اس ماہ میں بہت ہی اہم ہوتے ہیں، وہ27 رمضان المبارک اور جمعہ الوداع کے دن ہیں، اسلامی یا ہجری کلینڈر کے حساب سے پاکستان کا...
  13. سید انور محمود

    ہاشمی کا بیان نواز شریف کی حمایت

    تاریخ: 23 جون، 2017 ہاشمی کا بیان نواز شریف کی حمایت تحریر: سید انور محمود ملتان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے اکیس جون 2017 کو ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک طویل بیان دیا ہے۔ یہ بیان انہوں اپنے دوست وزیراعظم نواز شریف کےپاناما پیپرز کیس میں ملزم بن...
  14. سید انور محمود

    عمران خان کے دو رخ، سماجی اور سیاسی

    تاریخ: 18 جون، 2017 عمران خان کے دو رخ، سماجی اور سیاسی تحریر: سید انور محمود چیمپئز ٹرافی کےفائنل سے ایک روز پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ سیاستدان ، پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے جیت کے لئے سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔سابق کپتان کا...
  15. سید انور محمود

    ملزم نواز شریف حاضر ہو

    تاریخ: 18 جون، 2017 ملزم نواز شریف حاضر ہو تحریر: سید انور محمود روف کلاسرا نے ایک مضمون ’’ بھٹو کو قتل کس نے کیا؟‘‘ لکھا تھا، اس مضمون میں کلاسرا لکھتے ہیں کہ بھٹو کو پھانسی سے قبل پتہ چلا ان پر جنرل ضیاء کے وائٹ پیپر میں سنگین الزامات لگائے ہیں۔ دھاندلی سے بھی بڑا الزام یہ تھا بھٹو کرپٹ ہے۔...
  16. سید انور محمود

    قذافی کے بیٹے سیف کی رہائی

    تاریخ: 16 جون، 2017 قذافی کے بیٹے سیف کی رہائی تحریر: سید انور محمود ریاست لیبیا ایک شمالی افریقی عرب ملک ہے،لیبیا کے مشرق میں مصر، مغرب میں تیونس اور الجزائر، جنوب میں سوڈان، چاڈ اور نیجر اس کے پڑوسی ہیں۔ لیبیا کی آبادی ساٹھ لاکھ کے لگ بھگ ہے، 97 فیصد باشندےمسلمان ہیں اورسرکاری زبان عربی...
  17. سید انور محمود

    برطانیہ میں دہشتگردی اور انتخابات

    تاریخ: 13 جون، 2017 برطانیہ میں دہشتگردی اور انتخابات تحریر: سید انور محمود جون 2016 میں برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا علیحدہ ہونے کے حوالے سے ریفرنڈم کا انعقاد کرایا گیا تھا، جس میں عوام کی اکثریت نے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیے تھے۔ اس پس منظر میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے وقت سے...
  18. سید انور محمود

    پاکستان کا کماوُ مگر لاوارث شہر کراچی

    تاریخ: 10 جون، 2017 پاکستان کا کماوُ مگر لاوارث شہر کراچی تحریر: سید انور محمود عام پاکستانیوں اور خاص طور پر کراچی میں رہنے والوں کےلیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کیوں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔ یہ کچرا سات سال سے نہیں اٹھایا گیا ہے اور یہ اب پالوشن بن کر لوگوں کے...
  19. سید انور محمود

    روشن تارے

    بہت بہت مبارک ہو۔
  20. سید انور محمود

    سعودی قطر اختلافات اور پاکستان

    تاریخ: 9 جون، 2017 سعودی قطر اختلافات اور پاکستان تحریر: سید انور محمود سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، لیبیا،یمن اور مالدیپ نے دہشتگرد گروہوں کی مدد کرنے اور ہمسایہ ملکوں میں تخریبی سرگرمیوں کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بہت ہی جارحانہ انداز میں قطر سے اپنےسفارتی تعلقات ختم...
Top