تاریخ: 28 مئی، 2016
خواتین مخالف کونسل
تحریر: سید انور محمود
اسلامی نظریاتی کونسل کو اگر ہم ‘‘خواتین مخالف کونسل’’ کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔ ایسا لگتا ہے کہ کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی اور ان کے رہنما مولانا فضل الرحمان کے ساتھ انکے گھروں میں اچھا سلوک نہیں ہوتا، شاید اس وجہ...