نتائج تلاش

  1. سارہ پاکستان

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    بہت بہت شکریہ ۔۔۔جو باتیں مجھے اتنا سارا سر کھپانے پر بھی نہیں معلوم ہو سکتیں ۔۔۔آپ منٹوں میں بتادیتے ہیں‌۔۔۔بہت شکریہ۔۔۔:):)
  2. سارہ پاکستان

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    ایک بات اور پلیز Subscribe by email کا کیا مطلب ہے اور یہ کہ کومینٹس کا جواب دینے کے لیے کومینتس باکس ہی استعمال کرنا ہے نا اور کوئی طریقہ تو نہیں ہے نا
  3. سارہ پاکستان

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    نہیں صرف میٹرک ہی پاس کیا ہوا ہے:blush::blush: اب آپ کو تنگ کر ہی رہی ہوں تو بتائیےکہ فیڈ ایگریگیٹر کیا بلا ہے مجھے اسے جوائن کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے میر ے بلاگ پر
  4. سارہ پاکستان

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    اتنا بھی لکھتے تو سمجھ آجا تا ۔۔میٹرک پاس کیا ہوا ہے میں‌نے:grin::laugh: بہت شکریہ آپ کا بلاگ ایڈ ‌کرلوں نا اگر آپ کو اعتراض ہو تو:blush: ابھی ابھی آپ کی کراچی بلگرز والی تحریر پڑھی ہے زبردست:):)
  5. سارہ پاکستان

    میری نظر میں:grin:

    زینب زبردست دھاگا ہے میں آتی ہو کچھ دیر میں۔۔۔۔۔
  6. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    آپ پر اتنا سر کھپانے کے بعد اور لوگوں‌کی بھی ایسی ہی حالت ہو جاتی ہو گی آپ کو پتہ نہیں‌چلتا ہوگا:laugh::laugh::laugh::laugh:
  7. سارہ پاکستان

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    یہ جو بلاگز پر دوست بلاگز کی لسٹ ہوتی ہے ۔۔۔یہ کیسے بنتی ہے خود کسی کا بلاگ شامل کرنا ہو یا اپنا کسی کی لسٹ میں‌۔۔۔۔تو:confused::confused:
  8. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    :confused::confused: ارے ہاں شغلی کا مطلب تو بتائیں :confused:
  9. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    املا کی نہیں آپ کے سمجھنے کی:laugh:اب میں اسے کیسے ٹھیک کروں یہ تو ٹھیک بھی نہیں‌ہو سکتی:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  10. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    آپ کہ خیال میں معصوم لوگوں پر کونسا موڈ جچتا ہے:confused::grin:
  11. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    یاد رکھیے اور مت بھولیے کہ پہلی پوسٹ میری تھی:laugh:
  12. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    آپ کو تو میری بات سے اتفاق تھا ۔۔۔بس کچھ بھائی لوگ دفاع کہ معاملے ذرا جذباتی تھے اور ہمیں اس وقت ایسے جذبات کی ضرورت ہے۔۔۔اور ہم ان کی قدر کرنا جانتے ہیں۔۔۔۔۔سلام پاکستان سلام سارہ پاکستان:laugh:
  13. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    مذاق کرنے اور مذاق اڑانے میں بہت باریک سا فرق ہو تا ہے میرا خیال ہے کہ ہم نے اس فرق کو دھیان میں‌رکھا پھر بھی مجھ سے کوئی غلطی ہو ئی ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئی ہو:laugh::laugh:
  14. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    نعمان بھائی آپ نے تو کمال کر دیا میں تو آج اس تمام گفتگو کی ایک رپورٹ بنانے کا سوچ ہی رہی تھی بس ٹا ئم ہی نہیں ملا۔۔۔:blush: بس فرق اتنا ہوتا کہ اقتباسات میر ے اسٹائل کہ ہو نے تھے:laugh:
  15. سارہ پاکستان

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    بہت بہت شکریہ ۔۔:hatoff: جب تک سچ کی پہچان رہے گی سچ زندہ رہے گا۔۔۔۔۔:)
  16. سارہ پاکستان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    غلط بیانی نہیں‌کروں‌گی۔۔۔ میں نے خود نہیں بنایا۔۔۔
  17. سارہ پاکستان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    زردہ کھا رہی ہوں میں اس وقت کسی نے کھانا ہے؟؟؟:)
  18. سارہ پاکستان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    پر انکل لوگ ناراض ہی نہ ہو جائیں ۔۔۔بھائی لوگ تو خوش ہی ہونگے ایسی تحقیق سے:laugh:
  19. سارہ پاکستان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    یہ تحقیق صرف محفل کے انکلوں کے بارے میں ہوگی:laugh::laugh:
  20. سارہ پاکستان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    وہ تو میں نے دیکھ لیا ورنہ۔۔۔۔اب باقی انکلوں کہ بارے میں‌بھی تحیق کرنی پڑے گی ۔۔ورنہ پٹ ہی نہ جاوں کسی کے ہاتھوں:laugh:
Top