وارث بھائی مجھے آپ کی رائے سے اختلاف ہے ناموں کا انسانی زندگی پر اثر پڑتا ہے اور یہی وجہ ہے کی نام تبدیل کرنے کے حوالے سے احادیث میںبھی ذکر آیا ہے خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی ایک صحابہ کے نام تبدیل کئے
باقی میرا مجھے اچھا لگتا ہے یعنی سلیمان اور تخلص تبدیل کرنا ہے وہ بھی اچھا ہونا...