السلام علیکم
ان ممالک پر تو کچھ نہیں کہہ سکتے مگر پاکستان میں خود کشی کوئی بھی نہیں کرتا، اس پر جتنے بھی کیسیز دیکھے کوئی بھی زہر آلود چیز کھانے کے بعد جب دم گھٹنے لگتا ہے تو کمرے سے نکل کر گھر والوں کی طرف بھاگتے ہیں جس پر طبعی امداد وقت پر ملنے سے زندگی بچ جاتی ہے، اس میں زیادہ تر قتل کئے...