نتائج تلاش

  1. واسطی خٹک

    سب براہ مہربانی میری اصلاح فرمائیں

    میرے بهائی ایک علاج ہے بس آگ لگا دی جائے سب کو باقی جتنا وقت بحر میں لانے میں لگے گا اتنی دیر میں آپ نئی غزل بهی لکھ سکتے ہیں
  2. واسطی خٹک

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دل لفافے میں بهیجا آپ نے کمال کر دیا حضور ہمیں بھی سکهائیں یہ ہنر
  3. واسطی خٹک

    دہشت گرد

    یہی رونا تو میں رورہا ہوں xxبوائے
  4. واسطی خٹک

    دہشت گرد

    Dark era
  5. واسطی خٹک

    دہشت گرد

    art of bathing اب واضح ہے
  6. واسطی خٹک

    دہشت گرد

    art of bathing اب واضح ہے
  7. واسطی خٹک

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ﺍﮮ ﺩﻝ ﮨﻢ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﺠﮫ کو ﮐﺴﯽ ﺑﺖ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﺗﻬﺎ ﺑﻨﺎ ﮈﺍﻻ ﻋﺒﺚ ﻋﺎﺷﻖ ﮐﺎ ﺩﻝ تو نے ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺘﻬﺮ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﺗﻬﺎ
  8. واسطی خٹک

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ﮐﺒﮭﯽ ﺗُﻢ ﺑﮭﯽ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﮨﻢ ﭘﮑﺎﺭﻭ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗُﻢ ﺗُﻢ ﺻﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ pehla misra top class lekin dosra misra kuch samj nahi araha bhai
  9. واسطی خٹک

    ادبی ڈکیتی

    boht shukriya نیرنگ خیال صاحب
  10. واسطی خٹک

    ادبی ڈکیتی

    ﺗﯿﻦ ﺷﺎﻋﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﮧ ﺗﮭﮯ ﯾﮏ ﺟﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﺷﻌﺮ ﻭ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﭘﮩﻼ ﺷﺎﻋﺮ ﺍﮐﮍ ﮐﮯ ﯾﻮﮞ ﺑﻮﻻ ﻣﯿﮟ ﻓﻦِ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﯾﮑﺘﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮔﺮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺷﻌﺮ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺭﺍ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﮧ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺭﺍ ﮨﯽ ﺷﻌﺮ ﮈﮬﺎﻝ ﺩﯾﺎ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻻ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺯﺣﻤﺖ ﮨﮯ ﺷﻌﺮ ﮐﻮ ﮈﮬﺎﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻨﺖ ﮨﮯ ﭼﻮﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﺮﻭ ﻣﯿﺮﯼ...
  11. واسطی خٹک

    Selection

    ﭘﮭﺮ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﮐﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﺎ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ! ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺑﺮﺱ ﮐﺎ ﻭﮦ ﻣﻨﻈﺮ ﺍﺏ ﺗﮏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺭﺧﺼﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺗﮏ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﯼ ﺑﮭﯿﮕﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﭼﮩﺮﮦ ﻟﺮﺯ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺑﮯ ﺍﻧﺖ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻞ ﺩﻭ ﭘﻞ ﮐﺎ ﻣﯿﻞ ﺗﻮ ﺳﺎﺟﻦ ﻭﺻﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﺧﻮﺩ ﺳﻮﺯﯼ ﮨﮯ مقبول عامر
  12. واسطی خٹک

    شاعری میں عمل تسبیغ

    تمہاری میں حرف """ه" کو میں گرانا نہیں چاہتا کیونکہ مجھے اس کی ضرورت ہے ٹهیک ہے اگر آپ کہتے ہیں کہ حرف علت ہے مگر اس کا یہ مطلب تهوڑی ہے کہ شاعری میں اس کی کوئی ضرورت ہی نہیں اس کے بعد بھی اگر شعر غلط ہے تو غلط صحیح نو مور چینج گستاخی معاف اور تم ہارے مطلب تمهارے
  13. واسطی خٹک

    شاعری میں عمل تسبیغ

    آئیں گے نہ تری گلیوں میں نظر آج کے بعد نہ رکھیں گے کبھی تمہاری خبر آج کے بعد کچھ تبدیلی کے ساتھ
  14. واسطی خٹک

    شاعری میں عمل تسبیغ

    نہ آئیں گے تری گلیوں میں نظر آج کے بعد نہ رکھیں گے تمہاری ہم بهی خبر آج کے بعد شعر غلط ہوگا یا صحیح عمل تسبیغ کا استعمال کیا گیا ہے جواب کا انتظار رہے گا
  15. واسطی خٹک

    مبارکباد یومِ آزادی

    زمانہ اگر لکھ دیا جائے تو یقیناً بات مکمل ہوجائے گی Dark era
  16. واسطی خٹک

    مبارکباد یومِ آزادی

    کوئی تاریخ دان اگر محفل میں ہے تو کوئی ٹیگ کر دی جئے اس کو ویسے میرا نہیں خیال کہ کوئی اس قصے سے نا واقف ہوگا اور پھر صاحبانِ اردو محفل فورم نہ نہ
  17. واسطی خٹک

    مبارکباد یومِ آزادی

    اگر ماں مسلمان ہیں اور بچہ______ تو عین ممکن ہے ڈیش کو آپ کے لیے چھوڑے جا رہا ہوں
  18. واسطی خٹک

    مبارکباد یومِ آزادی

    بس ذرہ تاریخ پڑھنے کی دیر ہے سب سمجھ جائیں گے
  19. واسطی خٹک

    مبارکباد یومِ آزادی

    ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﻨﺮ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﺝ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ آزادی مبارک بصد خلوص وسطی خٹک
Top