کچھ مہینے پہلے ہمیں بھی ایک نمبر سے کال آئی جو کہ ہمارے بنک کی لگ رہی تھی کافی دیر بعد بات کرکے انہوں نے کہا کہ آپ کو ایک اور نمبر سے کال آئے گی آپ اس پر اپنی تفصیل بتا دیں۔
ہم نے وہ کال ہی نہیں اٹھائی دوسری طرف سے کوئی سات آٹھ دفعہ کال آئی۔
اسی طرح ہمیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا ایس ایم...