تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زحمت تو ہوتی ہے کسی بھی لڑی کو رواں دواں رکھنے میں لیکن یہ زحمت باعث رحمت ہے۔
عمار نقوی
Post #18,643
اپریل 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
لیجئے ہم مصروفیات کے سبب اردو محفل کو مس کرتے کرتے آخر آج حاضر ہو ہی گئے !
عمار نقوی
Post #2,697
اپریل 30، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غائب اراکین یا تائب اراکین
جی لیجئے حاضر ہیں !!
عمار نقوی
Post #1,278
مارچ 13، 2022
فورم:
ذکر محفلین
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
موضوع بتائیے پھر نئی بات کرتے ہیں۔
عمار نقوی
Post #16,727
نومبر 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہاں کس موضوع پر بات ہو رہی ہے؟
عمار نقوی
Post #16,722
نومبر 5، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کے جِن بھوت
یہی معاملہ ہمارا بھی ہے۔غیر حاضر کبھی ہوتے نہیں سامنے کبھی آتے نہیں 🙂🙂
عمار نقوی
Post #1,190
نومبر 5، 2021
فورم:
ذکر محفلین
محفل کے جِن بھوت
سلام علیکم بندہ حاضر ہے۔ خدا کا شکر ہے ! آپ لوگ کیسے ہیں؟
عمار نقوی
Post #1,185
نومبر 4، 2021
فورم:
ذکر محفلین
کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔
ہمارے ہاں یو پی انڈیا میں قسطوں میں قفل بندی کی جا رہی ہے۔ اب پھر ۱۷ مئی تک کے لئے باستثنائے خدمات ضروریہ سب مقفل ہو چکا ہے۔
عمار نقوی
Post #555
مئی 10، 2021
فورم:
طب اور صحت
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
"ڑ" سے تو ہمیں کوئی لفظ نہیں آتا۔
عمار نقوی
Post #25,705
مئی 10، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
میں خود کو مس کر رہا ہوں جانے کہاں کھو گیا ہوں!!
عمار نقوی
Post #2,463
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور نکلوائیے فال تاکہ یہ قضیہ جلدی فیصل ہو
عمار نقوی
Post #14,337
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈال کا آم ابھی بازار میں آیا نہیں شاید
عمار نقوی
Post #25,445
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
ابھی کچھ دیر پہلے سحری سے فارغ ہوئے۔ زیادہ کچھ نہیں بس آلو گوشت روٹی اور چائے۔
عمار نقوی
Post #2,824
اپریل 17، 2021
فورم:
گپ شپ
سبق
Recursion
محب علوی بھائی مجھے recursion بالکل سمجھ نہیں آرہا۔
عمار نقوی
Post #6
اپریل 15، 2021
فورم:
پائتھون
محفل کی بارہ دری
جی ہیں تو ادھر ہی بس ذرا مصروف تھے۔
عمار نقوی
Post #73,746
اپریل 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی اللہ کا شکر ہے۔ بس ذرا مصروفیات بڑھ گئی ہیں جس میں تھوڑا بہت رضا میاں کا بھی دخل ہے
عمار نقوی
Post #73,745
اپریل 13، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھانہ اردو محفل ( 2 )
یا پھر تھانے والوں کی مجرموں سے کوئی ڈیل ہو گئی ہے !
عمار نقوی
Post #1,248
اپریل 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر
خوبصورت تحریر بھی تصویر بھی !!
عمار نقوی
Post #1,288
اپریل 12، 2021
فورم:
تصاویر
کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے
بھئی واہ کیا بات ہے !!
عمار نقوی
Post #112
اپریل 12، 2021
فورم:
تصاویر
تھانہ اردو محفل ( 2 )
تھانہ میں بڑا سناٹا ہے !
عمار نقوی
Post #1,246
اپریل 12، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top