کافی تگ و دو کے بعد ادارہ اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ یہ غالباً زیک بھائی کی طرف سے شروع کردہ پہلی لڑی تھی؟
زیک بھائی کیا ایسا ہی ہے یا اس سے پہلے بھی کوئی تھی؟
خیر اس سے سوال یہ ہے کہ دو دہائیاں قبل آپ نے یہ لڑی کہاں سے بنائی اس وقت آپ کے زیر استعمال کونسا کمپیوٹر تھا؟ اور موبائل بھی؟
اس وقت نیٹ کی...