خانقاہ کیا ہے یہ تو ہم جان گئے ہیں کہ دُرویشوں کے رہنے کی جگہ ہے۔ لیکن دُرویش خانقاہ میں رہ کر کیا کرتے ہیں؟ دوسرے لفظوں میں خانقاہ میں کیا ہوتا ہے؟ کیسے ہوتا ہے؟ اور کیوں ہوتا ہے؟آئیے ان سوالوں کے جواب جانتے ہیں۔
دُرویش یا سالک یا مرید خانقاہ میں رہ کر اپنے شیخ و مرشد سے اپنے نفس کی اصلاح...
جس طرح احکام ظاہری کے استاد کو مولانا، مولوی، عالم، مفتی، شیخ الحدیث کہا جاتا ہے اسی طرح طریقت پر چلانے والے کو، سلوک طے کرانے والے کو پیر، مرشد یا شیخ کے القاب دئیے جاتے ہیں۔ جس طرح احکام ظاہری یعنی قرآن، حدیث، فقہ سیکھنے کے لیے ماہر و مستند استاد کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح تصوف کے لیے بھی رہنما...
بس اتنی حقیقت ہے خانقاہ کی۔ یہ جو بعد میں دنیا پرست لوگوں نے سادہ عوام کو دھوکہ دے کر خانقاہ و تصوف کے نام پر نت نئے ڈھونگ رچائے، قبر پر عمارت بنا کے اسے خانقاہ کا نام دیا، اب وہاں قبر پرستی ہورہی ہے، عرس ہورہے ہیں، قوالیاں ہورہی ہیں، قوالیوں میں موسیقی بج رہی ہے، مرد عورت آپس میں بیٹھے قوالیاں...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں مروجہ تصوف کا نام اس لیے نہیں تھا کہ آپ کی ایک نظر ہی سے قلب روشن ہوجاتے تھے۔ صحابہ کرام کا ایمان اس درجہ پہنچ جاتا تھا کہ اللہ اور رسول اپنی جان و مال و عیال سے زیادہ محبوب ہوجاتے تھے۔ دائمی استحضار حق اور تعلق مع اللہ کی دولت حاصل ہوجاتی تھی۔
جوں جوں...
احکام الٰہی دو طرح کے ہیں:
ظاہری یا جسمانی
باطنی یا قلبی
ظاہری اعمال جن کا تعلق جسم سے ہے جیسے نماز، روزہ، حج، جہاد، نامحرم سے نظر کی حفاظت وغیرہ۔
باطنی اعمال جن کا تعلق قلب سے ہے ۔ باطنی اعمال میں نہ کرنے کے کام زیادہ ہیں مثلاً حسد نہ کرنا، غیبت نہ کرنا، دل میں نامحرم کا خیال نہ لانا وغیرہ۔...
تصوف کیا ہے؟؟؟
احکام الٰہی کو محبت سے ادا کرنا!!!
بس یہی ہے حاصل تصوف کا بلکہ کل شریعت کا۔۔۔
کما قال اللہ۔۔۔
والذین آمنوا اشد حب اللہ۔۔۔
کامل ایمان والے وہی ہیں جو اللہ سے شدید محبت رکھتے ہیں۔۔۔
خدا کی یہ شدید محبت کیسے حاصل ہوتی ہے؟؟؟
اور اسے دائمی قرار کیسے نصیب ہوتا ہے؟؟؟
اسے حاصل کرنے کا...
اربش علی (ہم نے تو یہاں "دِلا" کی جگہ "برو" پڑھا ہے۔)
سید عاطف علی (مشہور اشعار میں ایسا کثرت سے دیکھنے کو ملتاہے۔)
یعنی جہاں دلا آئے وہاں برو دیکھنے کو ملتا ہے؟؟؟
:hypnotized::hypnotized::hypnotized: