تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مزاح برائے تاوان
ہمیں تو کچھ اور سنائی دیا سنائی دے رہی ہے جس کی دھڑکن ، تمہارا دل یا ہمارا دل ہے :daydreaming:
گُلِ یاسمیں
Post #1,735
گذشتہ روز بوقت 12:11 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
آپ تو پرچم اٹھائے سب سے آگے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #1,731
گذشتہ روز بوقت 12:09 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
نہیں آم کے آم، گھٹلیوں کے دام
گُلِ یاسمیں
Post #1,730
گذشتہ روز بوقت 12:08 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
نہیں آم کے آم، گھٹلیوں کے دام
گُلِ یاسمیں
Post #1,727
گذشتہ روز بوقت 12:07 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
بہتوں کو؟ باقی کیا ڈوب چکے؟ شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا ، زنجیر پڑی دروازے میں
گُلِ یاسمیں
Post #1,724
گذشتہ روز بوقت 12:06 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
تو پھر لائیے ہمارا انعام۔ ایک تیز دھار چھری۔۔۔ جیسی قصائیوں کے پاس ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,720
گذشتہ روز بوقت 12:03 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
تو وضاحت فرما دیتے نا کہ بھینس نے آپ کو پہچان لیا تھا کہ یہ ہے وہی مہان شخص جس نے اس کے آگے بین بجائی تھی۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #1,717
گذشتہ روز بوقت 12:02 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
گنتی نیں غلطی کر رہے ہیں آپ۔ آٹھ انگلیاں اور ایک انگوٹھا لکھنا تھا آپ کو۔ جو دسویں نمبر پر تھا وہ اب پونا رہ گیا ہے۔ حساب درست ہے نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,715
گذشتہ روز بوقت 12:00 شام
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
نین بھیا۔۔۔ کتنے آم ہیں؟ آموں کی گھٹلیاں سنبھال کر رکھئیے گا۔ کیونکہ ان کے بھی دام ہوں گے نا
گُلِ یاسمیں
Post #1,714
گذشتہ روز بوقت 11:57 صبح
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
شکر کیجئیے کہ انگوٹھے میں انگوٹھی نہیں پہنی ہوئی تو ورنہ اسے نکالنے کے لیے کسی تیز دھار اوزار کی مدد لی جاتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,712
گذشتہ روز بوقت 11:53 صبح
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
دماغ کا شٹر بھی ہوتا ہے کیا؟ 😃 پھر تو اسے تالا بھی لگایا جا سکتا ہو گا زنجیر ڈال کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,710
گذشتہ روز بوقت 11:51 صبح
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
بالکل بھی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,709
گذشتہ روز بوقت 11:50 صبح
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
مطلب کہ دونوں ہی سے عقل و دانش میں اضافہ ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,708
گذشتہ روز بوقت 11:48 صبح
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
آمین ثم آمین۔ اب سب خیریت ہے نا؟ مزاحیہ سچویشن سے آگاہ کرنے میں کوئی رکاوٹ ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,693
اتوار بوقت 10:23 صبح
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
سر پہ لگی چوٹ بھی کچھ کچھ ایسی ہی ہوتی ہے۔ لیکن ایک فرق ضرور ہے دونوں میں کہ سر کی چوٹ سے کبھی یاداشت جاتی ہے اور کبھی آتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #1,691
اتوار بوقت 10:06 صبح
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
ہاں یہی یادگاریں تو امر ہو جانی ہیں۔ ٹخنے پہ لگی چوٹ کیسی ہوتی ہے؟ سر کی چوٹوں کا تو ہمیں خوب اندازہ ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,689
اتوار بوقت 9:42 صبح
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
تب کے گرے ابھی اٹھ پائے کیا؟ واقعی اتھرا تے وکھرا بیل یو گا پھر تو۔ نئی زندگی مبارک ہو
گُلِ یاسمیں
Post #1,687
اتوار بوقت 9:26 صبح
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر تو آپ کی طرف سے ہے جو یوں غائب ہو جاتے ہیں جیسے کبھی موجود ہی نہ تھے
گُلِ یاسمیں
Post #51,307
اتوار بوقت 8:54 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قربان جائیں اپنی آپا کے۔ کیسی ہیں آپ
گُلِ یاسمیں
Post #51,306
اتوار بوقت 8:52 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا معلوم کہ ایسا ہی ہو۔ پر سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #51,305
اتوار بوقت 8:52 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top