تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
ہاں نا۔۔۔ ڈاک ٹکٹ کا خرچہ بھی کریں اور چٹھی بھی نہ پہنچے تو کیا فائدہ بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #169
جون 3، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
اتنی ہنسی کیوں آئی آپا
گُلِ یاسمیں
Post #167
جون 3، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
مزاح برائے تاوان
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: کتنے دن نہیں کتنے گھنٹے کہئیے آپا۔ بلکہ وہ تو اڑ کر پہنچ جائیں گے پلک جھپکتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,146
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
نہ اتا تے نہ پتہ۔۔۔۔ کوئی چٹھی بھیجنی ہو تو بے رنگ ہی بھیجئیے گا آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #165
جون 3، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
مزاح برائے تاوان
ہمارے تو ابھی بارہ بھی نہیں بجے
گُلِ یاسمیں
Post #1,144
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
آنسو مگر اس کے بہت سستے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,137
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
صرف بکرے کا پسند ہے گوشت۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,133
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
ہر پھول کی قسمت میں کہاں نازِ عروساں کچھ پھول تو کھلتے ہی مزاروں کے لئے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #162
جون 3، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
مزاح برائے تاوان
اچھا جج صاحب۔۔۔ فیر انکوائریاں کرواؤ تُسی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,130
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
جام نہیں شام رے
گُلِ یاسمیں
Post #1,127
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
میکوں دہشتگرد سمجھا ہوا ہے کیا ؟ اگر زرہ پہن کر مراسلے نہیں کریں گے تو کیا ہم نے گردن پر چُھری رکھ دینی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,124
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
حالانکہ پہلے چرخہ کاٹتی بڑھیا ہوا کرتی تھی
گُلِ یاسمیں
Post #1,122
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
اب تو وہ صاحبِ اولاد ہیں روفی بھیا۔ سی آئی ڈی ٹیم کے ہاتھ کچھ نہیں آنا۔ اپنا شک، دور کر دیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,120
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
نیک ہی لگ رہے ہیں ارادے تو۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #159
جون 3، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
بالکل۔ لیکن محفلین بریانی مانگیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #147
جون 3، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
ہاں یہ تو ہے
گُلِ یاسمیں
Post #146
جون 3، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
مزاح برائے تاوان
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor: گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
گُلِ یاسمیں
Post #1,093
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
یاں ہاں ہاں
گُلِ یاسمیں
Post #143
جون 3، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
کوشش کرنے نیں کوئی حرج تو نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #141
جون 3، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
مریضوں کی اور بات ہے۔ مگر جیتوں کو جھٹ پٹ ٹھکانے لگانا کہاں کی اچھی بات ہے
گُلِ یاسمیں
Post #140
جون 3، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top