نتائج تلاش

  1. جیہ

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    را می شی لیمو تہ د دیدن پہ وخت اوخکے سہ نا پوھہ رقیبانے دی آنسو کیا نادان ہیں کہ رقیب بن گئے ہیں وقتِ دیدار آنکھوں یں اتر آتے ہیں
  2. جیہ

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    شکریہ امجد اللہ کا کرم ہے میں بھی ٹھیک اور عبداللہ بھی ۔ فرسٹ ایئر کے پیپر شروع ہو رہے ہیں 8 مئ سے
  3. جیہ

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    ویسے بھانت بھانت کے شاعروں اور ان کی شاعری سے پیچھا تو چھوٹ جائے گا ☺️ معذرت
  4. جیہ

    جاتا ہوں داغِ حسرتِ ہستی لیے ہوئے ہوں شمعِ کشتہ درخورِ محفل نہیں رہا غالب

    جاتا ہوں داغِ حسرتِ ہستی لیے ہوئے ہوں شمعِ کشتہ درخورِ محفل نہیں رہا غالب
  5. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبلہ ہم تو تعزیت کے لیے آئے ہیں
  6. جیہ

    گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے غالب

    گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے غالب
  7. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کر رہے ہیں محفل کو اجاڑ کے
  8. جیہ

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    وہی ہوتا جو منظور خدا ہوتا 🙂
  9. جیہ

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    عرف جیہ
  10. جیہ

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    پر امید
  11. جیہ

    غیر معینہ مدت کے لیے خدا حافظ کہا سنا معاف اردو محفل اور احباب محفل میری زندگی کا اہم حصہ...

    غیر معینہ مدت کے لیے خدا حافظ کہا سنا معاف اردو محفل اور احباب محفل میری زندگی کا اہم حصہ تھے۔ کبھی بھول نہ پاؤں گی
  12. جیہ

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون یا اللہ کیسے یقین کروں کہ اردو محفل کے میرے دوست ، میرا بھائی نہیں رہا ۔ کیا اب اردو محفل پر تعزیت کے لیے آنا ہوگا اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوار رحمت میں داخل فرمائے ۔ 😭
  13. جیہ

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ نبیل بھائی کی والدہ کی مغفرت نصیب فرمائے آمین۔
  14. جیہ

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ انتہائی دکھ بلکہ صدمے کے عالم میں ہوں۔ ہائے ہمارے قتیلِ غالب نہیں رہے ۔ حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا ہاں اے فلک پیر جواں تھا ابھی “وارث" کیا تیرا بگڑتا جو نہ مرتا کوئی دن اور
  15. جیہ

    آپ اتنی شفیق ہیں جو صرف ایک ماں ہو سکتی ہے

    آپ اتنی شفیق ہیں جو صرف ایک ماں ہو سکتی ہے
  16. جیہ

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    یوں تو ہم اس محفل سے روٹھے ہوئے ہیں۔ مگر یہ تعارف اتنا جاندار ہے کہ لگتا ہے ادبی سرقہ ہے۔ لہذا مداخلت کرنی ہی پڑی۔ معذرت اس شوخی کے لیے ۔ سدا خوش رہیں آمین ویسے آج ہم کو یہ اردو محفل جوائن کئے پورے پندرہ سال ہوگئے ہیں۔ 19 اپریل 2006 یہاں ہماری آمد ہوئی تھی
  17. جیہ

    میری امی۔۔ بچوں کے لیے ایک نظم ایک بچی کے قلم سے

    گلالئ کے ایم بی بی ایس فائنل ائیر کے امتحانی پرچے ہو رہے ہیں۔ ماشاءاللہ
  18. جیہ

    میری امی۔۔ بچوں کے لیے ایک نظم ایک بچی کے قلم سے

    بہت بہت شکریہ میڈم جی
  19. جیہ

    میری امی۔۔ بچوں کے لیے ایک نظم ایک بچی کے قلم سے

    بہت بہت شکریہ میڈم جی
Top