نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آئی سی :)
  2. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    وہ جو لکھا ہے۔ پولیس کے الفاظ میں اس کا مطلب ہے کسی تیز دار آلے سے اپنی بیوی کی ناک کاٹ کر جسم ÷ چہرے سے الگ کردینا
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی جی ہم آئے ہیں ۔ آپ کو کچھ کام تھا مجھ سے ؟؟
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    خورئی کہتے ہیں
  5. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    کاتب نےاردو غلط لکھی ہے ، مطلب ہے بیوی کا ناک کٹنا آپ بھی یہاں شیئر کریں نا اب کیا عمل ہوگا اب تو ریاست نہ رہی پاکستان کی عمل داری ہے جب سوات پاکستان میں مدغم ہوا تو نئے قانین پر ایک دل جلے شاعر نے ایک نظم لکھی ہے کس ایک شعر یاد ہے ۔ عرض ہے د کلہ نہ چی سوات کا پاکستان راغلے دے د خیر پہ طمع...
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    چھوٹی بہن کو پیار سے خورکئی کہتے ہیں پشتو میں
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    خلوص کے لئے شکر گزار ہوں سید صاحب :)
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بہ سر و چشم :)
  9. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    آپ کا گمان درست ہے کیوں کہ اکثر مقدمے خود والی صاحب ہی سنتے
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جزاک اللہ :)
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    خوب ۔ میرے علم میں تو کوئی ایسا دھاگہ نہیں جس میں سیاحتی مقامات کے معلومات ہوں ۔ کالام کا رستہ خراب ہے میرے خیال میں منگورہ سے 6، سات گھنٹے تو لگتے ہیں۔ منگورہ سے آپ کو سیاحتی کتابچے مل جائیں گے میرے لئے کیا حکم ہے؟ آپ سے ملاقات یا ٹیلی فونک رابطہ تو بوجوہ ممکن نہیں مگر بابا آپ کی مدد کر...
  12. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    دوسری یاد دہانی ریاست سوات کی آمدنی کے ذرائع ، عشر ، چونگی اور مذکورہ جرمانے ہوتے۔ عوام پر پر سوائے چونگی کے کوئی دوسرا ٹیکس نہیں تھا
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہم ٹھیک ہیں اور عبد اللہ بھی ۔ :)
  14. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    یاد دہانی ریاست سوات کا قانون شریعت ، سوات کے رسم و رواج اور حکمران سوات کے شخصی حکموں کا ملغوبہ تھا۔ مگر سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس پر عمل ہوتا تھا اور فوری عمل ہوتا۔ قتل کا بقدمہ زیادہ سے زیادہ 15 دن چلتا
  15. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    جی درست فرمایا اس کا نام تو قیمت ناکہ ہے جس کا مطلب ہے "قیمتی" تو مہر بھی زیادہ ہو گا نا :)
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ۔ ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی :)
  17. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    حکم جو لوگ سوات سے باہر مزدوری کے لئے جاتے ہیں تو مجبوری سے جاتے ہیں۔ لہذا اگر کوئی خان یا ملک یا امیر آدمی اس کے مہمان بن کے جائے اور اس سے پیسے خرچ کروائے یا اس سے قرض یا چندہ مانگے تو اس کو 500 روپے جرمانہ کیا جائے گا
  18. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    نا بالغ لڑکی کا نکاح اگر کسی ملا نے نابالغ لڑکی کا نکاح پڑھایا تو اسے 200 روپے جرمانہ یا 6 ماہ قید ہوگی اگر کسی افسر نے نابالغ لڑکی کے نکاح نامے پر دستخط کئے تو اسے ڈس مس کیا جائے گا
  19. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    یہ میرا حکم ہے کوئی دکاندار نابالغ لڑکے کو نسوار، سگریٹ یا چلم (کا تمباکو) فروخت نہیں کرے گا ورنہ 200 روپے جرمانہ ہوگا مزید اگر کسی شخص نے نابالغ لڑکے کو نسوار یا سگریٹ یا چلم پیتے ہوئے دیکھ لیا تو وہ شخص اس لڑکے ایک آدھ تھپڑ مار سکتا ہے (اس کی پرسش نہ ہوگی)
  20. جیہ

    ریاست سوات کے حکم نامے

    آج کل فیس بک پر ریاست سوات کے حکم نامے پوسٹ ہو رہے ہیں۔ میں نے چند حکم نامے جمع کئے ہیں ۔ جو یہاں پیش خدمت ہیں۔ ریاست سوات کا سرکاری نام سوات کا جھنڈا القاب کسی افسر کو قبلہ و کعبہ لکھنا منع ہے صرف جناب اور صاحب لکھیں حکم 23 یہ میرا حکم ہے جو کوئی فاتحہ کے لئے جائے تو میت کے گھر...
Top