نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تاسف صابرہ امین بٹیا کی خوش دامن صاحبہ کا انتقالِ پُر ملال

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور اِن کے اہل خانہ کو صبردے
  2. نور وجدان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لڑیاں دیکھتی ہوں .....
  3. نور وجدان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں یہاں ہوں. آپ کو یاد کر تے محفل کھولی تو دیکھا مرا ذکر بھی ذاکر نے کیا ہے جو کہ مذکور ہیں مرے جملے میں ... میں بہت اچھی ہوں ... سدا اچھی رہوں گی ...یہ حاضر آقا.. حاضر آقا... حاضر آقا
  4. نور وجدان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    Where is my tag?
  5. نور وجدان

    سلسلہ اویسیہ

    ع عمدہ و حق بات
  6. نور وجدان

    افتخار عارف پر گفتگو

    زیدی صاحب میں نے تجویز رکھی تھی .... ساتھ یہ کَہا تھا کہ میں اس کام کی ابتدا کردیتی ہوں ... چلیں بتائیں رجسٹر کیسے اور کہاں کرانا میں کرلیتی ہوں
  7. نور وجدان

    افتخار عارف پر گفتگو

    محترم افتخار عارف صاحب کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو شہرِ نوروز میں بہار کا پہلا دن - افتخار عارف شہرِ نوروز میں بہار کا پہلا دن گُلِ نیلمیں! تجھے دیکھتا ہوں تو پہلے میرا وجود، محوِ درود و سربسجود ہوتا ہے تیرے حسن کی طُرفگی و جمال پر ترے رنگ تازہ و تہ بہ تہ کے کمال پر پھر اُداس ہوتا ہوں دیکھ...
  8. نور وجدان

    پھر کوئی آیا دل زار ۔ فیض

    فیض پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیں راہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزار اجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل...
  9. نور وجدان

    افتخار عارف پر گفتگو

    خوشگوار موسم میں اَن گنت تماشائی اپنی اپنی ٹیموں کو داد دینے آتے ہیں۔ اپنے اپنے پیاروں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔ میں الگ تھلگ سب سے بارہویں کھلاڑی کو نوٹ کرتا رہتا ہوں۔ بارہواں کھلاڑی بھی کیا عجب کھلاڑی ہے! کھیل ہوتا رہتا ہے شور مچتا رہتا ہے داد پڑتی رہتی ہے۔ اور وہ الگ سب سے انتظار کرتا ہے۔۔۔ ایک...
Top