مٹی اپنا قرض سود سمیت خود ہی واپس لے لیتی ہے۔بہر طور شعوری سطح پر اتنی کوشش تو ضرور ہوتی ہے کہ جان بوجھ کر وسائل کا ضیاع نہ کیا جائے اور کم از کم زمینی آلودگی پھیلانے میں حصہ دار نہ بنا جائے۔
کبھی کبھار نہایت محدود پیمانے پر اگر مٹی کی کچھ دیکھ بھال کی بھی ہے تو اسکے پیچھے بھی ہمیشہ برگ و...