وعلیکم السلام ،
ماشاءاللہ بہت بڑی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہیں آپ ۔
ہماری دعا ہے کہ آپ کا حج اور جملہ عبادات اُس رَب کے حضور مقبول قرار پائیں ۔
جس نے اتنا بابرکت سفر نصیب کیا ۔آمین
ہماری جانب سے ڈھیروں دعائیں اور مبارکباد آپکے لیے۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا خاص طور سے ہماری امی جان کے لیے دعا...