--------- "جو پکٹ" ---------
ایک دوست نے کسی خاص پس منظر میں "Joe Pickett" دیکھنے کو کہا ، سو اس پہ کچھ الجھی بکھری سطور :
سرخ ہندی سرزمین:
سرخ ہندی سردار نے امریکی صدر کو خط لکھا، کہا : ” جنگل کٹ گئے اور پرندے رخصت ہوئے ۔ زندگی کیا ہے ،اب تو بس جینا ہے۔ تمہارے شہروں کا شور سماعتِ...