قبلہ استاذی، کتاب تو اب میرے پاس سے ہی مل سکتی ہے کہ اس نیکی کے بکسے میرے ہی پاس بچے ہیں اور کراچی میں کوئی دریا نہیں جہاں اس کو ڈالا جاسکے :)
مگر بذریعہ ڈاک بھیجنے سے آپ نے خود ہی منع کیا تھا. برقی کاپی ناشر کے ساتھ ہوئے معاہدے کے سبب اس وقت بھیجنا ممکن نہیں تھا. ان شاء اللہ آج کسی وقت میں آپ...