نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    دوبارہ کی و کا گرنا اچھا نہیں ... ایک بار جب مطلع میں خسارہ اور دوبارہ قوافی آگئے تو اب لازم ہے کہ باقی اشعار میں بھی ایسے قوافی لائے جائیں جو "آرا“ پر ختم ہو رہے ہوں... جیسے سہارا، کنارا، پکارا، گزارا وغیرہ ... کشادہ اس زمین میں درست قافیہ نہیں ... قافیہ کی اس قید سے بچنے کا ایک حیلہ یہ ہے...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے

    یہ غزل آپ کے عمومی اسلوب سے ہٹ کر لگی ... کلام کی سادگی اور بے ساختہ پن بہت بھلا معلوم ہوتا ہے. ماشاء اللہ
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    ہمارے بچپن میں دو روپے کی سیخ ملا کرتی تھی’’چکن کے تکوں‘‘ کی ۔۔۔ بہت مزے کی لگتی تھی، بہت کھائی ۔۔۔ پھر ایک روزاس چکن کا دیدار ہو گیا جس سے وہ تکے بنتے تھے ۔۔۔منکشف ہوا کہ یہ تکے نہیں چکن کے پائےتھے! ۔۔۔ بس اس کے بعدشکموں میں بھوک نہ رہی :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہمارا بس چلتا ... یا بسیں چلتیں تو ہم تو کبھی کام سے بھی نہ نکلتے باہر :)

    ہمارا بس چلتا ... یا بسیں چلتیں تو ہم تو کبھی کام سے بھی نہ نکلتے باہر :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    بہت شکریہ سیما آپا... آپ کی شفقت اور خلوص کا مقروض ہوں کہ اتنی پرانی پرانی تحاریر بھی ڈھونڈ نکال کر پڑھتی ہیں اور حوصلہ افزائی بھی کرتی ہیں. جزاک اللہ خیر.
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ٹیکساس میں بیف کی قلت؟؟؟ یا الہی یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟

    ٹیکساس میں بیف کی قلت؟؟؟ یا الہی یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ویسے شعر کی اس قسم کو کیا کہا جاتا ہے جسے بیگمات کی پہنچ سے دور رکھا جانا ہو؟؟؟ ظہیراحمدظہیر...

    ویسے شعر کی اس قسم کو کیا کہا جاتا ہے جسے بیگمات کی پہنچ سے دور رکھا جانا ہو؟؟؟ ظہیراحمدظہیر قبلہ کچھ ٹارچ ماریں :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہو گئی قبول ۔۔۔ الحمد للہ ۔۔۔ سیمی فائنل میں پہنچ گئے :)

    ہو گئی قبول ۔۔۔ الحمد للہ ۔۔۔ سیمی فائنل میں پہنچ گئے :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بزمِ سخن کے آداب

    ہمارے بزرگ استاد قبلہ سرور عالم راز نے اس پر یوں گرہ لگائی تھی ۔۔۔ نہیں کچھ دور ڈیلس، آئیے مل آئیں سرورؔ سے ابھی اگلی شرافت کے نمونے پائے جاتے ہیں ظہیراحمدظہیر قبلہ آپ کے مضمون نے استاذی سرور صاحب کی یاد تازہ کردی ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ان کا سایہ سلامت رکھے۔ آخری بار ایک دو برس قبل رابطہ ہوا...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جی سر :)

    جی سر :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شکریہ برادرم

    شکریہ برادرم
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی

    واہ واہ ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت خوب دونوں ۔ ’’بڑے لڑکے‘‘ آپس میں ہی کھیل رہے ہیں آج کل ۔۔۔ خوب مقابلہ چل رہا ہے :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ظُلم مُجھ پر آسماں کرتا رہا غزل نمبر 177 شاعر امین شارؔق

    استاد محترم محاورے کی غلطی کی نشاندہی تو کر ہی چکے ہیں ۔۔۔ مگر میرے خیال میں یہاں سگریٹ کا تلفظ بھی درست ادا نہیں ہو رہا ۔۔۔ ی کو بہت زیادہ کھینچنا پڑ رہا ہے جو کہ نہ صرف معروف عوامی تلفظ کے خلاف ہے بلکہ ٹکسالی انگریزی تلفظ سے بھی میل نہیں کھاتا۔
Top