کس نے دیکھا اور کون مانوس ہوا؟ فاعل اتنا مخفی ہے کہ اس پر آئی ایسا آئی کا ایجنٹ ہونے کا گمان گزرتا ہے :)
دوسرے یہ کہ چاند کو دیکھنے کے بعد تو روشنی ہونی چاہیے تھی،تاریکی سے انسیت کیونکر ہونے لگی؟
خیال اچھا ہے لیکن بندش کچھ کمزور لگتی ہے ... برادرم شکیل کا مشورہ مصرع اولی کے لیے مجھے مناسب لگا،...