نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    جنت المعلی کیا جگہ ہے؟ مسجد ہے یا کچھ اور؟
  2. لاریب مرزا

    یہ کیا ہے؟

    یہ کیا ہے؟
  3. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    ٹینشن والی تو کوئی بات ہی نہیں. ازراہِ تفنن ہی بات کی ہے. :)
  4. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ ہم نے ان کے تعارفی عنوان کی "نقل ماری ہے :p لیکن یہاں تو ہمارے تعارفی عنوان کی بھی نقل ہو گئی. :)
  5. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    خوش آمدید نُخبٰی عرفان :) امید کرتے ہیں کہ آپ محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی. :)
  6. لاریب مرزا

    مبارکباد محترم سید عاطف علی کو دس ہزار مراسلے مبارک!

    دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارکباد قبول کیجیے. :)
  7. لاریب مرزا

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سید عاطف علی کا جواب غلط کیسے ہوا؟ :)
  8. لاریب مرزا

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سب اچھا کھیل کھیل رہے ہیں. لیکن سید عاطف علی بھائی کی کیا بات ہے!! آفرین!! :)
  9. لاریب مرزا

    اف یہ سوالات.........................!!

    نہیں، روشنائی بھرنے کا تو اچھے سے یاد نہیں لیکن بارہا یہ استفسار کبھی نہ کیا تھا کہ عنوان مارکر سے لکھیں یا پین سے. :heehee:
  10. لاریب مرزا

    اف یہ سوالات.........................!!

    لوگ کسی بھی حال میں خوش نہیں رہنے دیتے. :) لہٰذا لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہ کی جائے. :)
  11. لاریب مرزا

    اف یہ سوالات.........................!!

    جی ہاں، اکثر پین تو ہوبہو وہی ہیں جو ہم اپنے زمانے میں استعمال کرتے تھے. بہت خوشی ہوتی ہے دیکھ کے. :) وہاں فاؤنٹین پین استعمال نہیں ہوتا کیا؟؟
  12. لاریب مرزا

    اف یہ سوالات.........................!!

    :heehee: جی بالکل، بحیثیت معلمہ پہلے ہی پیریڈ میں جب بھی آپ جماعت کا کام کروانے لگیں اور طالبات اِنک فِل کرنے کے تقاضے کریں تو قوت برداشت کا امتحان ہوتا ہے. :) بھئی اتنے لاعلم ہیں کہ گھر سے روشنائی بھی نہیں بھر کے آئے. اور کبھی کبھار روشنائی بھرتے ہوئے ہاتھ اور یونیفارم داغدار ہو جائے تو سونے...
  13. لاریب مرزا

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    جی بالکل اچھی طرح سمجھ گئے. :) شکریہ
  14. لاریب مرزا

    اف یہ سوالات.........................!!

    1. برتن دھل گئے؟ 2. آج کھانے میں کیا بنائیں؟ 3. کیا خیال ہے آج کپڑے نہ دھو لیے جائیں؟ 4. میم، پین میں انک فِل کر لیں؟ (اسکول میں) 5. میم، ٹاپک پین سے لکھنا ہے یا مارکر سے؟ :heehee::heehee:
  15. لاریب مرزا

    لائبریری کے لیے اعزازت

    بے حد عمدہ اعزازی سند ہے. تمام لائبریرین محفلین کو بے حد مبارکباد. :thumbsup: محب علوی آپ کی کاوش خوب ہے. اللہ تعالٰی لائبریری کو مزید ترقی عطا کرے. آمین
  16. لاریب مرزا

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    دوسری، تیسری، چوتھی شادی کو سنتِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیروی کا جواز بنانے پر خصوصی طور پر صاحبِ لڑی سے اور ان کے حمایتی محفلین سے چند سوالات.. 1. کیا دوسری شادی آپ اپنی پسند سے کریں گے یا والدین یا قریبی رشتہ داروں کو لڑکی تلاش کرنے کے لیے کہیں گے؟ 2. لڑکی بیوہ ہے، طلاق یافتہ ہے...
  17. لاریب مرزا

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    پاکستان میں ایسے مرد حضرات بھی کثرت سے پائے جاتے ہیں جن کی ابھی پہلی شادی بھی نہیں ہوئی. لہٰذا پہلے ان کو موقع ملنا چاہیے. اس لیے شادی شدگان زیادہ جوش میں نہ آئیں اور ذرا آرام سے بیٹھیں. :p دوسری بات، ہمارے معاشرے میں سب سے بڑی لعنت جہیز اور شادی کے اخراجات ہیں. اگر "سنتِ رسول صلی اللہ علیہ...
  18. لاریب مرزا

    قصہ ایک ملاقات کا

    جفس مزے کے ہیں. یہ محفل میں نئے متعارف ہوئے ہیں یا گوگل سے لیے آپ نے؟
  19. لاریب مرزا

    قصہ ایک ملاقات کا

    پردہ تو خواتین کی چیز ہے. مرد حضرات کیوں فرماتے ہیں؟ :p
Top