نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    یومِ غالب کے موقع پر مرزا اسد اللہ خان غالب اور وارث بھائی دونوں کو سالگرہ مبارک ہو. :party: :) بقول غالب تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار :)
  2. لاریب مرزا

    زیک کی متفرق تصاویر

    زیک بھائی ،کیپشن کیوں نہیں دیتے آپ تصاویر کے ساتھ؟ نہیں معلوم کونسی جگہ ہے یہ. :)
  3. لاریب مرزا

    زیک کی متفرق تصاویر

    خوبصورت رنگ!! :daydreaming:
  4. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار - عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری صاحب ایک باکمال نثر نگار ہیں. اردو اور پنجابی دونوں کا بہت خوب استعمال کرتے ہیں. ان کی تحاریر جاندار ہوتی ہیں. اس کے علاوہ عمومی مراسلات میں بھی محفل کو کشت زعفران بنا دیتے ہیں. مزید تحاریر لکھتے رہیں اور محفل کو رنگا رنگ بناتے رہیں. :)
  5. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار - نوید ناظم

    نوید ناظم صاحب کی تحاریر فکر انگیز اور سنجیدہ موضوعات پر مشتمل ہوتی ہیں. بہت اچھا لکھتے ہیں. لکھتے رہیے اور اچھی تحاریر محفل کی زینت بناتے رہیے. :)
  6. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار:: ایس ایس ساگر

    جناب ایس ایس ساگر صاحب کی تحاریر نظروں سے نہیں گزری ہیں. ان کے لنک یہاں موجود ہیں. ان شاء اللہ فرصت میں ضرور پڑھیں گے. :)
  7. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    عمران بھائی نے جب اپنی نثر کے جوہر دکھانے شروع کیے تو ہم خاصے حیران ہوئے کہ اردو محفل میں کیسا کیسا ٹیلنٹ چھپا ہوا ہے. ان کی جتنی بھی تحاریر نظروں سے گزری ہیں. خوب ہیں. اور جناب کا سفر نامہ ہماری مستقبل میں پڑھی جانے والی تحاریر میں سر فہرست ہے. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ. :)
  8. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    ہماری مجال کہ ہم آپ کی حوصلہ افزائی کریں؟ یہ تو واضح تعریف، پذیرائی، پسندیدگی، ستائش اور اسی قسم کے جتنے بھی الفاظ آپ کی لغت میں ہیں، وہ سب ہیں. :) بالکل نہیں پوچھیں گے. :)
  9. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    خط! اک دوست کے نام جی یہ رہا :)
  10. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار - محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل بھائی ایک منجھے ہوئے لکھاری ہیں. ان کا تجربہ ان کی تحاریر سے نمایاں ہوتا ہے. چاہے وہ تراجم ہوں، سفر نامہ ہو، کوئی ادبی تحریر ہو یا کسی محفلین سے ملاقات کا احوال. تابش بھائی نے بالکل درست کہا کہ ان کو ہر فن مولا کہنا بے جا نہ ہو گا. بلاشبہ ان کا شمار اردو محفل فورم کے بہترین نثر نگاروں میں...
  11. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    نین بھائی اردو محفل کے بہترین، شگفتہ اور برجستہ نثر نگار ہیں. شاعری پر بھی طبع آزمائی کرتے ہیں لیکن ہمیں ان کی نثر زیادہ پسند ہے. یہ ان محفلین میں سے ہیں جن کے جملوں میں استعمال ہونے کی لغت ہم چراتے رہتے ہیں اور پھر دوسروں پر اپنی اردو کا رعب جماتے ہیں. :grin: محمد خلیل الرحمٰن بھائی، آپ نے نین...
  12. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمداحمد

    احمد بھائی اردو محفل کے بہترین نثر نگار ہیں. ان کی اردو بے حد ادبی اور ہم جیسے نو آموز محفلین کے لیے بہترین مثال ہے. جتنی ان کی شاعری شاندار ہے اتنی ہی ان کی نثر لا جواب ہے. وہ زبان و بیان پر عبور رکھتے ہیں اور اردو محفل میں ہمارے پسندیدہ نثر نگاروں میں سے ایک ہیں. :)
  13. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار - راحیل فاروق

    بلاشبہ راحیل بھائی بہت با صلاحیت شاعر اور نثر نگار ہیں. [/SPOILER] تابش بھائی،آپ نے ان کی تمام تحاریر کے لنک لیے جو محنت طلب کام ہے. آپ کے لیے بہت سی داد :)
  14. لاریب مرزا

    خوش آمدید

    خوش آمدید
  15. لاریب مرزا

    توہین رسالت کے نتیجے میں یا کوئی اور وجہ کارفرما ہے؟

    توہین رسالت کے نتیجے میں یا کوئی اور وجہ کارفرما ہے؟
  16. لاریب مرزا

    شکریہ وارث بھائی اور تابش بھائی!! حیرت اور مسرت کے ملے جلے احساسات ہیں. یوں محسوس ہوتا ہے کہ...

    شکریہ وارث بھائی اور تابش بھائی!! حیرت اور مسرت کے ملے جلے احساسات ہیں. یوں محسوس ہوتا ہے کہ پلک جھپکنے میں ہی پانچ سال بیت گئے ہیں. بہر حال علم میں اضافے اور ہمیں ایک بہتر اور پختہ انسان بنانے میں اردو محفل کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے. اردو محفل اور تمام محفلین کا بے حد شکریہ!! :)
  17. لاریب مرزا

    آج اردو محفل میں پانچ سال مکمل ہونے پر شدت سے یہ احساس ہو رہا ہے کہ محفل سے لیا زیادہ ہے اور...

    آج اردو محفل میں پانچ سال مکمل ہونے پر شدت سے یہ احساس ہو رہا ہے کہ محفل سے لیا زیادہ ہے اور محفل کو بہت کم دے پائے ہیں. :) :)
  18. لاریب مرزا

    مبارکباد محترمہ سیما علی آپا کو محفل میں دس ہزار مراسلے کا نمایاں سنگ میل مبارک!!!

    دس ہزاری منصب پر فائز ہونے پر بے حد مبارکباد سیما علی صاحبہ :) آپ کی رفتار واقعی حیران کن ہے بلکہ متاثر کن ہے. :) ہمیں دیکھ لیجیے، پانچ سال ہو گئے اور فقط پانچ ہزار مراسلے ہی کر پائے. :) ایک بار پھر سے مبارک باد قبول کیجیے. :) یہ تو اردو محفل کی روایت ہے کہ جہاں کوئی دقت یا مسئلہ درپیش ہو،...
  19. لاریب مرزا

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    بہت شکریہ شمشاد بھائی :)
Top