😆😆😆😆😆😆😆😆
سارا قصور اماں بہنوں کا ہے
رضا جب بہنوں سے لاڈ میں شرٹ پھینکتا اور کہتا پریس کرنا تو ہم نے ہمیشہ کہا اسوقت تم خود کرو گے کیونکہ یہ برابری کا سلوک گھر سے شروع ہوتا ہے ۔۔۔یہی وجہ ہے اب بیوی کی بھی پوری مدد ہوتی وہ برتن دھونا ہوں استری کرنا ہو بچوں کے کام ہوں آفس سے آ کے پورے کام دیکھ...