نتائج تلاش

  1. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    مرید کو شیخ سے دو باتوں میں حسن ظن رکھنا چاہیے۔ ایک یہ کہ مجھے اللہ تک کوئی پہنچا سکتا ہے تو وہ میرے شیخ ہیں۔ دوسرے یہ کہ وہ اس راہ پر چلنے کے لیے جو ہدایات دیں وہ ہر لحاظ سے میرے لیے مفید ہیں۔ چاہے مجھے سمجھ میں آئیں چاہے نہ آئیں۔ حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر اخلاص کے باوجود بشری...
  2. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    پہلے ہم نے تذکرہ کیا تھا مرید پر شیخ سے متعلق ان شرعی امور و حقوق کا جن کی بنا پر ایسے شیخ سے تعلق قائم نہ کرنا چاہیے اور اگر کرلیا تو اسے چھوڑدینا چاہیے۔ اب بات کرتے ہیں مرید پر شیخ سے متعلق ان حقوق کی جن کی بجا آوری مرید پر شرعی احکام کی طرح فرض واجب تو نہیں لیکن راہِ طریقت کے لیے انتظامی...
  3. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    مرشد ڈھونڈیں۔۔۔ لوگوں نے مرشد کی تلاش میں ملکوں ملکوں خاک چھانی۔۔۔ ہمارے تو ملک میں ہی بہت لوگ ہیں۔۔۔ مرشد کے بغیر وصول الی اللہ نہیں ہوسکتا۔ جیسا نکاح کے بغیر اولاد کا حصول ناممکن ہے۔۔۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے کتابیں چار نازل فرمائیں اور انبیاء کرام لاکھوں۔۔۔ کیونکہ کتاب اللہ پر عمل کرانا رِجالُ...
  4. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    آپ کے قریب دار العلوم کورنگی میں مفتی عبد الرؤف سکھروی صاحب ہیں۔۔۔ لاہور میں مفتی محمد حسن صاحب، صاحب حال بزرگ ہیں!!!
  5. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    کوئی کڑا معیار نہیں ہے۔۔۔ یہ صفات تو بے شمار عام آدمی میں بھی موجود ہیں کہ مالی کرپشن نہ کرے، جنسی اسکینڈل میں ملوث نہ ہو، شو بازی یعنی دکھلاوا نہ کرے۔ ہاں رہی بات چھوٹے بڑے گناہوں سے بچنے کی تو ان سے کامل طور پر بچنا عام آدمی کے لیے ممکن نہیں۔ عام آدمی تو بہت سے گناہوں کو گناہ ہی نہیں...
  6. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    مرید خود اپنی بھی جانچ کرے اور پیروں سے متعلق جو غلط باتیں مشہور ہیں ان کی وجہ سے کسی پیر سے تعلق قائم نہ کرے۔ بلکہ اللہ تعالیٰ کی دائمی محبت حاصل کرنے کے لیے پیر سے تعلق قائم کرے۔ پیروں کے بارے میں پھیلائے جانے والے عام عقائد یہ ہیں کہ پیر کی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ پیر کی پاس جانے سے تمہاری...
  7. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    یاد رکھیے اگر آپ نے خدا کے حصول کے لیے پیر کیا ہے تو ان حیلوں بہانوں سے آپ کے ہاتھ خدا کی محبت و نسبت تو کیا آئے گی دین کے نام پر غلط باتیں سیکھ کر یا ایسے کم دینوں کا ساتھ دے کر جنت بھی ہاتھ سے نہ چلی جائے؎ اے بسا ابلیس آدم روئے ہست پس بہر دستے نباید داد دست کبھی کبھی شیطان جعلی پیروں کی...
  8. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    اکثر مرید اپنے پیر سے محبت یا تعلق یا دیگر وجوہات کی بنا پر اسے چھوڑنے میں ہچکچاتے ہیں یا غلط تاویلیں کرتے ہیں مثلاً پیر جانے خدا جانے، ہمارے ذمہ پیر کی اصلاح نہیں یا صرف ہمارا پیر ہی غلط نہیں کررہا سب لوگ ہی ایسا کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ مرید اپنے غلط پیر کو نہ چھوڑنے کے لیے ایک واقعہ بھی دلیل...
  9. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تَدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ وَ لَمَّا یَاۡتِکُمۡ مَّثَلُ الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلِکُمۡ ؕ مَسَّتۡہُمُ الۡبَاۡسَآءُ وَ الضَّرَّآءُ وَ زُلۡزِلُوۡا حَتّٰی یَقُوۡلَ الرَّسُوۡلُ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ مَتٰی نَصۡرُ اللّٰہِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ نَصۡرَ اللّٰہِ قَرِیۡبٌ ﴿بقرہ.214﴾...
  10. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    ٦... کچھ پیر اپنے مریدوں کو پیر کو والدین پر ترجیح دینے کا کہتے ہیں۔ اب مرید پیر کی خاطر والدین کو اس حد تک ناراض کردیتے ہیں کہ انہیں خون کے آنسو رُلاتے ہیں۔ ایسے مرید یہ دلیل دیتے ہیں کہ والدین آسمان سے دنیا میں لانے کا سبب ہیں اور پیر دنیا سے آسمان یعنی جنت میں لے جانے کا سبب۔ یہ انتہائی...
  11. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    واقعی اس کا کیا علاج... دجال کے ساتھ بھی تو جم غفیر ہوگا... وہ کس طرح کے لوگ ہوں گے ان کی کیا کمیاں خامیاں ہوں گی؟ ان جعل ساز پیروں کے مریدوں کو دیکھ کر اندازہ ہوجاتا ہے کہ دجال کے ساتھ بھی دینی تعلیمات سے ناواقف لوگوں کا ہی جم غفیر ہوگا... اُس وقت بھی دینی فراست سے لوگ دجال کو پہچان کر اس...
  12. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    ۴۔۔۔ شیخ سِماع کے نام پر آلاتِ موسیقی کا استعمال نہ کرتا ہو جیسے کہ قوالیاں ہورہی ہیں۔ بعض اسلاف سماع کے نام پر اللہ کی محبت کے اشعار اچھی آواز کے حامل شخص سے سنا کرتے تھے۔ اس میں بھی اس بات کا خیال رکھتے تھے کہ اشعار پڑھنے والا عورت یا کم عمر لڑکا نہ ہو، آلاتِ موسیقی کا استعمال نہ ہو...
  13. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    ان شاء اللہ آہستہ آستہ آپ کی ذکر کردہ سب باتیں آگے آئیں گی۔۔۔ رہی بات ایسے کمینہ مرید کی جو نیک شیخ کی خوبیوں کے باوجود بات بات پہ اس سے کینہ رکھے تو اس کا کیا علاج؟؟؟ بروں کو برائی سے کیسے روک سکتے ہیں ؎ اے بسا ابلیس آدم روئے ہست ایسے لوگ انسانی روپ میں سراسر شیطان ہیں جو اپنی اصلاح نہ...
  14. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    ۳۔۔۔ مرید کو چاہیے کہ دیکھے شیخ کسی بداخلاقی میں تو ملوث نہیں۔ مثلاً عورتوں یا بچوں کو تنہائی میں تو نہیں بلاتا۔شیخ کتنا ہی بوڑھا کیوں نہ ہو، مریدنیوں کو تنہائی میں بلاتا ہے تو ہرگز تعلق قائم کرنے کے لائق نہیں۔ اور تنہائی ہی نہیں، سرعام بھی خواتین کو سامنے بلاتا ہے، ان کے سروں پہ ہاتھ پھیرتا...
  15. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    ۹) کبھی زر پرست پیر اپنے مرید سے یہ آیت پیش کرکے رقم وصول کرتا ہے: خُذْ مِنْ اَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَ تُزَكِّیْهِمْ بِهَا (اے ہمارے رسول) ان (صحابہ) سے صدقات لے لیا کریں۔ اور (اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے کو) ان (صحابہ کی) پاکیزگی اور تزکیہ (کا ذریعہ) بنائیں۔ یاد رکھیں رسول اللہ...
  16. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    ہمیں معلوم ہے آپ ایسی باتیں نہیں کہتیں۔۔۔ ہم نے بھی ادیب کو ہی کہا تھا!!!
  17. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    ناگوار تو خیر کیا گزرتا البتہ حیرت کا باعث ضرور ہوا... قرآن اور احادیث کے احکامات کے مقابلہ میں کسی ادیب کی بے سر و پا لفاظی پیش کرنا!!!
  18. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    ہمارا موضوع ہے تصوف یہ ہے۔۔۔ اس میں تصوف سے متعلق تمام باتیں آئیں گی۔ ان شا ء اللہ!!! تصوف میں تین چیزیں ہیں پیر ، مرید، طریقہ۔ اس لیے تذکرہ پیر و مرید کے بغیر بیانِ تصوف ادھورا ہے۔۔۔ اب یہ بات کہ ایسے پیر کے پاس جایا ہی نہ جائے۔ تو جب یہ علم ہوگا کہ ایسا پیر نہ ہو تب ہی تو نہیں جائے گا۔۔۔...
  19. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    ۷) شیخ مریدوں سے دنیاوی اشیاء کی یا نذرانے کے نام پر مال و دولت کی فرمائشیں نہ کرتا ہو۔نہ کھلے الفاظ سے نہ ڈھکے چھپے الفاظ میں۔ آنکھوں دیکھا سچا واقعہ ہے کہ ایک پیر صاحب نے اپنے مرید کو فون کیا کہ اتنے ہزار روپے کی ضرورت ہے فوراً لے کر آؤ۔ مرید بے چارہ بھاگا بھاگا آیا۔ نذرانہ پیش کرتے ہوئے...
  20. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    یہی وجہ ہے کہ غلط لوگوں کی دین کے نام پر دنیا پرستی کی وجہ سے صحیح لوگ بھی شک کی زد میں آجاتے ہیں۔۔۔ اور یہی وجہ ہے یہ تمام باتیں بیان کرنے کی تاکہ سالک غلط ہاتھوں میں چڑھنے سے بچ جائے۔۔۔ جب بھی تعلق قائم کرے صحیح مربی سے کرے!!!
Top