نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    اب تو آپ کے اندر سے آوازیں آنا شروع ہو گئی ہوں گی کہ 😂 داستاں ختم ہونے والی ہے اب تو سوری کرو میاں راحل
  2. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    ویسے اس ہمم کی گردن ہے تو زرافے والی۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    مریم آپ اپنے اے آی سے پوچھ لیں 😂😂😂
  4. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    اب خود ہی سوچیے۔۔۔۔ وہ بھی اکیلے اکیلے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    آپ تو بتانے سے پہلے ہی قہقہوں کی وادی کی سیر کو نکلنا چاہتے ہیں۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    آپ یہاں سے بات شروع کریں کہ "خدا جانے ایسی باتوں کا کیا جواب ہوتا ہے" پھر شروع ہو جائیں۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    اچھا!!!!!! میں نے لڑی کا ابتدائی مراسلہ تو پڑھا تھا۔۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی ابھی کہ اس کا ذکر کہاں ہے۔۔۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    کچھ اس مذکورہ مراسلے کی تفہیم و تسہیل و تشریح و وجہِ تسمیہ و شہرت بیان کی جائے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    وہ باقاعدہ ان کی فیلڈ ہے آپ تو صرف کسی طرح سے ہتھیانا چاہتی ہیں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    میں سمجھا آپ کی ہائیٹ بہت ہے جس وجہ سے اس "ہممممممممممممم" کو آپ سے منسوب کیا جا رہا تھا۔۔۔ لیکن ایسا بھی نہیں۔۔۔۔۔ تو پھر کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
  11. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    آپ اے آئی والوں پر کیس کریں وہاں سے ہرجانے کی اچھی خاصی رقم آ جائے گی پھر یقیناً آپ کو ان تمغوں کی ضرورت محسوس نہ ہو گی
  12. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    :terror: :terror: :terror: :terror: :terror: :terror:
  13. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    آپ کی ہائیٹ کیا ہے؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    بہت مہنگا ہتھیار ہے بھئی ۔۔۔۔ اب اسے کاٹھ کباڑ والوں کے ہاں دو آنوں کے عوض بیچ دوں کیا۔۔۔ استعمال تو کرنا پڑے گا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

  16. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    لاہور
  17. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    سہیل احمد سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں طرح کے کرداروں میں یکساں کمال رکھتا ہے
  18. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    کہیں سہیل احمد کا ڈرامہ چوہدری ایند سنز تو نہیں دیکھ لیا
  19. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    چھوٹوں کی بھی عزت کی جانے چاہیے بھئی۔۔۔ ویٹرنری ڈاکٹر بولو ۔۔۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    کسوٹی نمبر 6

    اس اے آئی نے تو اپنے خاندان کی عزت کو بٹا لگا دیا۔
Top