نتائج تلاش

  1. نایاب

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    واہ رے محترم بھائی اک ہی ہلے میں بھائی کی جگہ " سر " کے بانس پر چڑھا دیا ۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    محترم غدیر بٹیا ۔ آج کوشش کرتے 20 تا 30 ٹائپ کرتے پوسٹ کر دی ہیں ۔ اب باقی کی ترتیب کیا ہو گی ؟ بہت دعائیں
  3. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    نظم نمبر 30 صفحہ نمبر 38 بسم اللہ الرحمن الرحیم خیر مقدم بخدمت جناب قائد اعظم مسٹر محمد علی جناح صدر آل انڈیا مسلم لیگ بن کر نگاہ پست کی معراج آ گیا تھے کب سے جس کے منتظر وہ آج آ گیا آئے ہیں آگرے میں محمد علی جناح آخر دیار تاج میں سرتاج آگیا اک زندگی کا بجتا ہوا ساز آگیا پھر موت...
  4. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    نظم نمبر 29 صفحہ نمبر 37 قائد اعظم کا خیر مقدم ہمیں کیا ڈر کہ منزل آشنا ہیں قائد اعظم ہمارے راہبر ہیں رہنما ہیں قائد اعظم عروج قوم مسلم ہیں فنا ہیں قائد اعظم فدائے دین احمد مصطفی ہیں قائد اعظم مسلماں کے لئے لطف خدا ہیں قائد اعظم عدو کے واسطے برق بلا ہیں قائد اعظم خوشا قسمت زہے تقدیر...
  5. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    نظم نمبر 28 صفحہ نمبر 34 آج پھر گلشن توحید میں آئی ہے بہار آج پھر گلشن توحید میں آئی ہے بہار جس کے ہر گل پہ گلستان ارم بھی ہے نثار نشہ عشق رسالت سے ہی مے کش سرشار یہ وہ مئے ہے کہ اترنے کا نہیں جس کا خمار جاودانی ہے بہار اس چمن مسلم کی ہے بری قید سے سرحد وطن مسلم کی دور و نزدیک سے...
  6. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    نظم نمبر 27 صفحہ نمبر 33 خطاب بہ قائد اعظم مسٹر محمد علی جناح بہ مطالبہ تحقیقات مظالم بر مسلمانان قوم مسلم را بحمد اللہ مسیحا آمدی چارہ ساز بیکساں بقراط آسا آمدی حبدا؟ تو مسلمان را باز زندہ میکنی مرحبا با خوشنوائے روح فزا آمدی قائد ملت ترا خوانم کہ محبوب زمن تو کہ مظلومان مضطر را...
  7. نایاب

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    1976 اور 1988 کے سیلاب گھر میں موجود قدیم کتب کو اپنے ساتھ بہا لے گئے ۔ بس اک قران پاک ہی بچ پایا ۔ کوشش کروں گا کہ بچوں سے کہہ کر اس کی تصاویر محفل پر شریک کر سکوں ۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    واہ بہت خوب جو لبوں پہ مسکراہٹ بکھیر دے وہی فاتح زمانہ بہت دعائیں
  9. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    نظم نمبر 26 صفحہ نمبر 32 قائد اعظم جناح دور فرمائے گا غم کو قائد اعظم محمد جناح کیوں نہ پھر پیارا ہو ہم کو قائد اعظم جناح ایک دن پہنچا ہی دے گا منزل مقصود تک امت شاہ امم کو قائد اعظم جناح ختم کر دے گا یقیناً ایک دن اے ہم نشین کشمکش ہائے امم کو قائد اعظم جناح آخرش سلجھا ہی دے گا شانہ...
  10. نایاب

    کون ہیں ہمارے نئے مدیر؟ محمد ظہیر! محمد ظہیر!

    محترم محمد ظہیر بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  11. نایاب

    قصہ کمپیوٹر بلڈ کرنے کا

    محترم بھائی کیا آپ بتا سکیں گے کہ کل خرچہ کتنا ہوا ؟ یعنی سی پی یو مانیٹر کی بورڈ ماؤس وغیرہ کی مجموعی مالیت کیا ہو گی ۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    تیرہویں سالگرہ کیسے چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا

    ماشاء اللہ روشن اور پر اثر لفظ ہیں کہ نگینے انس و خلوص کے نور سے دمکتے بہت ہی اچھا لکھا اردو محفل اور اس میں چہچہاتے اراکین بارے ۔ بلا شک محترم بٹیا آپ کے لفظ خوشبو سے مہکتے ہیں ۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    مختار مسعود صاحب کی کتاب آوازِ دوست کو برقیانے کی تجویز

    میں حاضر مجھے یاد رکھیئے گا بہت دعائیں
  14. نایاب

    بولیاں (غدیر زہرا)

    گل تے ساری احساس دی اے ۔۔ شالا ہسدی کھیڈدی جیوندی رہ ۔ ڈھیر دعاواں
  15. نایاب

    ٹیکنالوجی اور ہم۔۔

    محترم عندلیب راجہ بٹیا بلا شک اک اچھی تحریر اور اس پر آنے والے تبصروں پر آپ کی متاثر کن گفتگو ماشاء اللہ اللہ کرے زور قلم و علم اور زیادہ آمین بہت دعائیں
  16. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    نظم نمبر 25 صفحہ نمبر 31 قائداعظم قوی تھے مضحمل احساس سفلی روح پر طاری جگر چھلنی تھا اور اک جوئے خون آنکھوں سے تھی جاری حجازی میکدے میں جس نے اب تک کی تھی میخواری وہی مسلم تھا اس جنت نشاں میں بدتر از ناری فلاکت کی گھٹائیں مسلم ہندی پہ تھیں چھائی غلامی نے دبا رکھے تھے سب احساس خود داری...
  17. نایاب

    اسکین دستیاب منتخب نظمیں

    نظم نمبر 24 صفحہ نمبر 30 قائد ملت محمد علی ہے پیکر کمال محمد علی جناح آپ اپنی ہے مثال محمد علی جناح تو وہ ہے آسمان سیاست کا آفتاب جس کو نہیں زوال محمد علی جناح اچھا دیا ہے حضرت آزاد کو جواب ملت کا تھا سوال محمد علی جناح تو دشمنان ملت بیضا کے واسطے ہے خنجر ہلال محمد علی جناح تو نے...
  18. نایاب

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    زمینی صورت حال تو جیسی بھی ہو مگرآثار تو کچھ ایسے ہیں کہ پارٹیز جس صورت حال میں گھری ہوئی ہیں ۔ پوری کوشش کرتے ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن لائیں گی اس لیئے ٹرن آوٹ خاصا بڑھے گا ۔ یا خلائی مخلوق بڑھا دے گی ۔
  19. نایاب

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    آپ اسے 25 بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ خلائی مخلوق کے پاس یہ ترپ کا پتہ ہے ۔ میرے بھائی آج جسٹس شوکت کی رولنگ بھی ذہن میں رکھیئے گا جو انہوں نے جنرل باجوہ کو براہ راست مخاطب کرتے دی ہے ۔
  20. نایاب

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    پی ٹی آئی ۔ 100 لبیک تحریک 15 پی ایم ایل ن 50 پی پی پی 35 آزاد 35 باقی پارٹیز 37 لگتا ایسے ہے کہ آزاد یا پی پی کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی حکومت بن جائے ۔ اس صورت عمران اک کمزور وزیر اعظم ہوں گے ۔ اور وہی الیکٹیبلز جو مشہور لوٹے ہیں ان کی صورت ہی دکھا کرے گی ۔ بس دعا ہی ہے کہ اللہ کرے آنے...
Top