نتائج تلاش

  1. سید رافع

    چِڑچِڑے اشعار :)

    وہی تو لیکن اگر یہ کنایہ نا ہوا تو؟ پھر تو شادی کے پانچ سال بعد ساری باتوں سے چڑ کر یہ غزل وارد ہوئی ہے۔ نیند سے ان کو جگایا تو برا مان گئے :)
  2. سید رافع

    چِڑچِڑے اشعار :)

    دل ہی دل میں شاعر چڑا ہوا ہے۔ سب نوٹ کر کے رکھا ہوا تھا۔ غزل کہنے سے پہلے ماحول کافی خراب کافی عرصے سے چل رہا تھا۔ :)
  3. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    ذرا سی بات پر محسن بھگو لیتے ہو آنکھیں تم سنو ایسا نہیں کرتے، زمانہ بیچ کھائے گا
  4. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    پہلےخوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن پھر گلستان میں کسی گل سے محبت کرنا
  5. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    میرے کنبے کی نہیں بنتی آپس میں اور یار تم میری اداسی کو سمجھتے ہو مسئلہ محبت کا
  6. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس نے پوچھا بھی لیکن میں نے کہا کچھ نہیں دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی
  7. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہے نمایاں تیرے جذبے کی صداقت محسن ایک ہی شخص کا برسوں تجھے پاگل رکھنا
  8. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    طویل غم حیات سے گھبرا نہ اے جگر ایسی بھی کوئی شام ہے جسکی سحر نہ ہو
  9. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    تمہارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے دل ابتدا کے لیے اور جان انتہا کےلیے
  10. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    رابطے ضروری ہیں، رشتوں کی بقا کے لیے لگا کر بھول جانے سے شجربھی سوکھ جاتے ہیں
  11. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    بے سبب ترک تعلق کا بڑا رنج ہوا لاکھ رنجشیں سہی اک عمر کا یارانہ تھا
  12. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    اے گردش ایام مجھے رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے
  13. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس دور ریا میں اے محسن اس شخص سے بھی محتاط رہو جو شخص وفا کر سکتا ہے جانے وہ کیا کر سکتا ہے
  14. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    دیوانہ دیوانگی میں بڑی بات کہہ گیا محشر کی گھڑی کو ملاقات کہہ گیا
  15. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    تم ناحق شیشے چن چن کر دامن میں چھپائے بیٹھے ہو شیشیوں کا مسیحا کوئی کیا آس لگائے بیٹھے ہو فیض احمد فیض
  16. سید رافع

    میرے پسندیدہ اشعار

    تو اگر خود ہے خدایا میری شہ رگ سے قریب پھر یہ شانوں پہ فرشتوں کاتکلف کیسا؟ جون ایلیا
  17. سید رافع

    چِڑچِڑے اشعار :)

    چڑچڑا پن عمر کا تقاضا نہیں ہوتا یہ اس لڑی کی بابت پتہ چلا :) وہ کیا ہے کہ ایک دن بڑے پیار سے پوچھنے لگی۔ سنو! جب تم بوڑھے ہو جاؤ گے تب ۔۔ کیا تم بھی چڑ چڑے ہو جاؤ گے؟۔۔۔ بوڑھے بابوں کی طرح ۔۔۔ میں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔۔۔ نہ۔۔۔نہ۔۔۔ چڑ چڑے تو وہ ہوتے ہیں ۔۔۔ جو تمام عمر محبت سے۔۔ محروم...
  18. سید رافع

    یہ کون لوگ تھے؟

    یہ کون لوگ تھے؟
  19. سید رافع

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    غزہ براستہ مصر جانے کا سوچ رہے تھے۔ چلیں اردن تک جہاز میں بقیہ گاڑی۔ کوئی جنگل نہیں آئے گا۔ افریقہ میں ایندھن ختم ہو گیا تو ٹارزن کی زندگی گزارنی پڑے گی۔ :)
  20. سید رافع

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    اچھے خاصے موتی کا کام دیکھنے والے دیکھتے دیکھتے محسوس کریں گے کہ لبیک اقصی کرتے کرتے کل شام کی گاڑی سے افریقہ نکل کھڑے ہوں۔ :roll: :roll::roll: 😀
Top