شمشاد ، ماشاءاللہ سب ہی سگھڑ ، سلیقہ شعار اور گھر دار ہیں ۔۔ اور چھڑوں کے گھر میں کھانا پکانے ، کپڑے دھونے اور صفائی ستھرائی کے لئے کسی حور نے آنا ہے آسمان سے ،، ویسے سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو ۔۔ :grin1:
میرے خیال میں اب وقت آ گیا ہے کہ مسلم امہ متفق ہو کر اجتہاد کا دروازہ دوبارہ کھول دے تاکہ اس قسم کے جگ ہنسائی والے فیصلوں کا مل کر سب باب کیا جا سکے ۔۔ پر ہم تو روضہ بھی یاک ساتھ نہیں کھول سکتے کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیںکیا
سوم وار کو سرحد میں عید الفطر
منگل وار کو ڈیرہ اسماعیل خان ،بلوچستان کے اضلاع قلعہ سیف اللہ ،دکی،چمن اور سنجاوی اور سندھ کے شکار پور وغیرہ میں عید الفطر
بدھ وار کو باقی ماندہ پاکستان میںعید الفطر
ابا ، بھلی کرے آیا ،، چھا جے کرے خاموش ویٹھو آ ۔۔ کجھ گالاہے چھو نہ تھے ۔۔
جی آیا نوں،، خاموش کیوںبیٹھا ایں۔۔ کجھ بول وی ۔۔
پخیر راغلے ،، غلے ولے یئی ۔۔۔ سہ وائی ولے نہ ۔۔۔
وش آتکے ،، تو بچہ چپ اے ۔۔ بچہ خبر نہ کن ۔۔