نتائج تلاش

  1. محمد عامر شہزاد

    تعارف محمد اسد مفتی

    اکمل بھائی، اب اتنی سلیس اردو نہ کروایں مجھ سے۔ ایسا نہ ہو جس کا تعارف ہو رہا ہے وہ کچھ اور ہی سمجھنا شُروع کر دے۔ اِس بے حجاب کو حجاب میں ہی رہنے دیں:)
  2. محمد عامر شہزاد

    تفسیر ضیاءالقرآن (مکمل)

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته پیارے قارئین اکرام، پیشِ خدمت ہے قرآن پاک کی نہایت ہی عمدہ اُردو تفسیر۔ عشق و محبت کا رنگ لیے ہوئے یہ تفسیر پڑھنے والے پر ایک خاص اثر مرتب کرتی ہے جو قاری کے دل میں اللہ اور اُس کے محبوبﷺ کے عشق کو اور بھی جِلا بخشتا ہے۔ یہ 5 جلدوں پر مشتمل ہے اور اِس کے مؤلف ہیں...
  3. محمد عامر شہزاد

    جان و دل کے مالک

    میری جان و دل کے مالک،مجھے ساتھ ساتھ رکھنا راہِ عشق پُرخطر ہے، بڑی کٹھن منزلیں ہیں۔
  4. محمد عامر شہزاد

    تعارف محمد اسد مفتی

    اکمل بھائی، بے حجاب وہ والا نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں، یہ تعارف کرانے میں اپنی ذات کو بے حجاب کرنا ہے۔ :D:D
  5. محمد عامر شہزاد

    تعارف محمد اسد مفتی

    مفتی صاحب! سلام و دُعا کر کے بے حجاب محفل میں تشریف لائیں، اتنی گم سُم تحریر سے تو پھر انڈے اور مرغی ہی نکلے گی۔ انڈے استقبال کے لیے اور مرغی دو مولویوں کے لیے۔ ویسےمحفل میں خوش آمدید۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے تا کہ آپ سے روشناس ہوا جا سکے۔
  6. محمد عامر شہزاد

    قرآن پاک کا انتہائی پیارا سوفٹ ویئر

    تفسیر کا نام ہے خزائن العرفان اور یہ لکھی ہے حضرت مولانا سید محمد نعیم الدین مرادآبادی رحمۃاللہ علیہ نے۔آپ 21 صفر المظفر 1300ھ کو مرادآباد (یو-پی) میں پیدا ہوئے اور وفات 18 ذوالحجہ 1367ھ کو ہوئی۔ ویسے نیک کام کا جتنا لوڈ زیادہ ہو، اُس کا اجر بھی اُتنا ہی زیادہ ہوتا ہے۔ :) خوش رہیں۔
  7. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    مَیں تعلیم کے سلسلے میں جسمانی تشدد کے سخت خلاف ہوں لیکن ہمیں معاملے کے دونوں پہلوں پر غور و فکر کرنی چاہیے۔ قاری صاحبان لوگوں کے گھروں میں جا کر بچے زبردستی اُٹھا کر نہیں لاتے پڑھانے کے لیے۔لوگ خود قرآن پاک کی تعلیم کے لیے بچوں کو وہاں بیجھتے ہیں، اگر آپ کو قاری حضرات پسند نہیں ہیں تو خود میں...
  8. محمد عامر شہزاد

    تعارف نئے دوست

    خوش آمدید مزمل صاحب، لیکن یہ کیا! آتے ہی چمتکار دیکھنا شُروع کر دیئے ہیں۔
  9. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    چوہدری صاحب نے مشورہ دیا ہے کہ قاریوں کو 2 سال کے لیے کاکول اکیڈمی میں فوج کے زیرِنگرانی تربیت دی جائے، تا کہ جو کمی بیشی رہ گئی ہے وہ ختم ہو جائے۔ میرا خیال ہے کہ اگر اس مشورہ پر عمل کیا گیا تو پھر یا تو قاری حضرات رہیں گے یا پھر کمی بیشی رہے گی، کیونکہ 2 سال فوج کے زیرِنگرانی گزارنے کے بعد...
  10. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    چوہدری صاحب، میرا خیال ہے محفلین کو تھکاوٹ ہو گئی ہے :) یا پھر بجلی کا آنا جانا اثرانداز ہو رہا ہے۔ یہاں کچھ بھی ممکن ہے۔ اگر صدر ممنون سُود کے لیے چھلانگیں لگا سکتا ہے، کراچی میں درسگاہ کی جگہہ سینما ہال بن سکتا ہے تو پھر اُمید رکھیں کہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
  11. محمد عامر شہزاد

    تعارف تعارف

    و علیکم السلام ساگر صاحب۔ آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔ کچھ اپنا تعارف کروایں، آپ کہاں سے ہیں اور کیا مشغلہ ہے؟
  12. محمد عامر شہزاد

    قرآن پاک کا انتہائی پیارا سوفٹ ویئر

    طالب صاحب آپ نے اس پیاری دُعا کو آسان لفظوں میں بیان کر کے میرا بھلا کر دیا ہے، اب پڑھنے والا پہلے حمیرا بہن کی دُعا پڑھے گا، پھر آپ نے اُس کو اپنے اقتباس میں شامل کیا ہے وہ پڑھے گا، پھر آپ نے اس کا سلیس اُردو کیا ہے وہ پڑھے گا، اِس طرح مجھے تین بار دُعا ملے گی۔ :) ویسے آپ کو بھی جزاک اللہ۔ آخر...
  13. محمد عامر شہزاد

    قرآن پاک کا انتہائی پیارا سوفٹ ویئر

    آپ کا ممنون کہ آپ نے اس کوشش کو سراہا۔ :)
  14. محمد عامر شہزاد

    قرآن پاک کا انتہائی پیارا سوفٹ ویئر

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته۔ قرآن پاک کا اُردو ، انگلش ترجمے اور مختصر تفسیر کے ساتھ یونیکوڈ کی سہولت والا سوفٹ وئیر حاضر ہے۔ یہاں کلک کریں۔ شُکریہ۔
  15. محمد عامر شہزاد

    تعارف اویس ارشاد

    خوش آمدید اویس ارشاد صاحب، کچھ اپنے بارے میں لکھیں، آپ کہاں سے ہیں اور کیا کرتے ہیں ؟
  16. محمد عامر شہزاد

    تعارف تعارف: حسن محمود جماعتی

    و علیکم السلام، خوش آمدید جماعتی صاحب۔
  17. محمد عامر شہزاد

    متاں یار ملیم کہیں سانگ سبب۔۔۔ حصہ ِ اول

    مُدثر علی صاحب، اُس کی یاد میں رونا دراصل اُس کی طرف لوٹ جانے کی ابتداء ہوتی ہے۔ ہر کسی کو یہ رونا نصیب نہیں ہوتا، اِس لیے آپ کو اُس کا شُکر گزار ہونا چاہیے کہ اُس نے آپ کو اپنی یاد میں رونے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔ وہ کبھی کسی سے روٹھتا نہیں، بلکہ اُس کا درِرحمت و مغفرت ہر وقت کُھلا رہتا ہے اور...
  18. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    بہن جی، جب آپ اپنی تحریر میں کسی شَرعی مسئلے کی حیثیت کو زیرِبحث لائیں گی تو وہ تحریر یقیناً دینی مسئلہ ہی بنے گی نہ کہ دُنیاوی مسئلہ۔ ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ آپ جو مرضی تحریر کریں، اور اُس پر ردعمل کوئی نہ آئے۔
  19. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    آپ نے مقبول احمد سلفی کے بلاگ کو نقل کیا ہےلیکن مقبول احمد نے اِس میں بہت سی باتیں اپنی طرف سے لکھ کر ائمہ اربعہ سے انکار پیش کیا گیا ہے، جو کہ بنا کسی دلیل کے ہے۔ ایسا کرنا لائقِ تحسین نہیں ہے۔ خاص کر امام ترمذی رحمہ اللہ کے قول کو غیر مناسب کہنا۔
Top