نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔۔
  2. لاريب اخلاص

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    واہ لاجواب! بے ساختہ جو واہ واہ کہہ اٹھے اصل شاعری وہی ہے بہت اعلیٰ سر! سلامت رہیے۔
  3. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاہور شہر کتنا قدیم ہے!
  4. لاريب اخلاص

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    مجھے بھی کچھ کچھ اچھا لگا تھا:-)
  5. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح! ظ کا ظالم سے زیادہ ناطہ لگتا ہے اس لیے :-)
  6. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالب علم وقت پہ سوتا اور صبح جلدی جاگتا ہے سر۔ میں ضرور رکتی اگر آپ کا مراسلہ پڑھ لیتی محترم سید عاطف علی
  7. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم وقت ہے نیند کے وقت نیند کی آغوش میں لے جاتا ہے:-) معافی چاہتی ہوں رومی
  8. لاريب اخلاص

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  9. لاريب اخلاص

  10. لاريب اخلاص

  11. لاريب اخلاص

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
  12. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت کی تیز دھار ہے کہیں رکنا محال ہے
  13. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یونہی سلامت رہے یہ خلوص
  14. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑی عمر ہے تمہاری
  15. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے احمد فراز
  16. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ بڑا رحیم و کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرے تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو بشیر بدر
  17. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شعر دراصل ہیں وہی حسرتؔ سنتے ہی دل میں جو اتر جائیں حسرتؔ موہانی
  18. لاريب اخلاص

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    رقم کروں بھی تو کیسے میں داستان وفا حروف پھرتے ہیں بیگانے میرے کاغذ سے ارشد جمال صارم
  19. لاريب اخلاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    حریف مطلب مشکل نہیں فسون نیاز دعا قبول ہو یا رب کہ عمر خضر دراز! مرزا غالب
  20. لاريب اخلاص

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم سے پوچھو کہ غزل کیا ہے غزل کا فن کیا چند لفظوں میں کوئی آگ چھپا دی جائے جاں نثار اختر فن
Top