نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    ماں

    چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے منور رانا
  2. لاريب اخلاص

    آمین یارب۔ جزاک اللہ خیرا

    آمین یارب۔ جزاک اللہ خیرا
  3. لاريب اخلاص

    کچھ دنوں سے اداسی نے دل کو گہرے بادل کی طرح ڈھانپ رکھا ہے۔

    کچھ دنوں سے اداسی نے دل کو گہرے بادل کی طرح ڈھانپ رکھا ہے۔
  4. لاريب اخلاص

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    ایک لمحہ کو آپ یہی سمجھیے کہ آپ کو انعام دے دیا پھر وہ خوشی ذرا بیان کریں۔
  5. لاريب اخلاص

    تعارف السلام علیکم

    میں بھیج دوں گی:-)
  6. لاريب اخلاص

    تعارف آمنہ راٹھور۔

    جی بالکل خاص ہے اپنے پیارے تو دنیا میں کہیں نا کہیں بستے ہیں پس آزاد کشمیر میں بھی اک پیاری سی لاڈلی سہیلی رہتی ہے:-) اس لیے اردو محفل میں آزاد کشمیر پڑھ کے بہت اچھا لگا۔
  7. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں آ گئی تم جا سکتی ہو اب!
  8. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شکر ہے پھر بھی آئے تو
  9. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    دسمبر جاتے ہی سزائیں بھی ختم ہوگئی۔
  10. لاريب اخلاص

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    رہی لائبریری کی بات تو کچھ نہ کچھ حصہ ڈال دوں گی۔
  11. لاريب اخلاص

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    گھر کے کام میں کون سی برائی ہے لڑکی۔ بیٹیاں تو کام کرتی اچھی لگتی ہیں نا! لیکن سچ بتاؤں تو میں نے کبھی کام نہیں کیا۔
  12. لاريب اخلاص

    بے شک

    بے شک
  13. لاريب اخلاص

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
Top