نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    اررری واہ بہت اچھے بھئی:-)
  2. لاريب اخلاص

    اج سک متراں دی ودھیری اے ۔ حضرت پیر مہر علی شاہؒ

    ماں سے جڑی کوئی یاد کوئی بات نہیں بھولتی۔
  3. لاريب اخلاص

    مبارکباد تابش بھائی کے چھبیس ہزار مراسلے

    اردو محفل کی فضا مبارکبادوں سے گونج رہی ہے:-)
  4. لاريب اخلاص

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  5. لاريب اخلاص

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
  6. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    میم آپ کو ایک ہزار پانچ سو چودہ مراسلے مبارک ہوں:)
  7. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    لیکن محترمہ ام عبدالوھاب ہزاری بلکہ دو ہزاری ہونے جا رہی ہیں ہم میں کسی نے خیال نہیں کیا شاید! پہلی مبارکباد کی لڑی تو ضرور ہونی چاہیےنا!
  8. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    بھئی اردو محفل پہ تو مبارکبادوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔
  9. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم!
  10. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خاگینہ غالباٙٙ انڈوں کا سالن ہوتا ہے:-)
  11. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وفا رہے گی ان سے
  12. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ رہے وہ جو ساتھ تھے قصہ بنے جانے والے
  13. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو کھو گیا ہے کہیں زندگی کے میلے میں کبھی کبھی اسے آنسو نکل کے دیکھتے ہیں احمد کمال پروازی
  14. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں روز روز تبسم میں چھپتا پھرتا ہوں اداسی ہے کہ مجھے روز ڈھونڈ لیتی ہے آلوک شریواستو
  15. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ زیست کچھ ایسے ہے کہ الجھے ہوئے دھاگے ٹوٹے ہوئے نکلیں جنہیں سمجھیں کہ سرے ہیں ہر روز کوئی ٹانکا ادھڑ جاتا ہے پھر سے ہم وقت کی سوزن سے کئی بار سلے ہیں فخر زمان
  16. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خموش اے دل! بھری محفل ميں چلانا نہيں اچھا ادب پہلا قرينہ ہے محبت کے قرينوں ميں علامہ اقبال (بانگِِِ درا)
Top