نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    اری واہ شوق تو نرالے ہیں آپ کے۔ جب یہ اپنی بولیاں بولتے ہوں گے کیا حسین سماں ہوتا ہو گا کیوں کہ پرندوں کا چہچہانا مجھے بے حد پسند ہے صبح صبح میرے کمرے کی کھڑکی پہ چڑیاں آ کے چہکتی ہیں بلکہ آکے بیٹھ گئی ہیں سرگوشیاں شروع ہیں ان کی:)
  2. لاريب اخلاص

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    محبت سے دی گئی ہر چیز کی ہم قدر کرتے ہیں۔ آپ کا شکریہ قبول کیا:) خوش رہیے ہمیشہ اپنوں کے سنگ!
  3. لاريب اخلاص

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    قصے ہڈیاں توڑنے کے ایسا عنوان تو محترم زیک ہی دے سکتے ہیں۔ (نظر پڑتے ہی چونک گئی ہائیں قصے وہ بھی ہڈیاں توڑنے کے)
  4. لاريب اخلاص

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    وعلیکم السلام! بھئی ماشاءاللہ کیا خوب خوبصورتی ہے جذبے اور ہمت کی! ہم آپ کی سلیقہ مندی کے لیے داد اور صحت یاب ہونے کے لیے دعاگو ہیں۔
  5. لاريب اخلاص

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    ویسے بھی ہماری عادت کچھ خاموش سی ہے مگر جہاں بولنا پڑے خلوصِ نیت سے بولتی ہوں کوشش ہوتی ہے کسی کی دل آزاری نہ ہو۔
  6. لاريب اخلاص

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    ارررے! آپ مجھ سے ہر طرح کی اچھی امید رکھ سکتی ہیں سچی میں آپ کو مایوس نہیں کروں گی. پچھلی غلطیاں معاف کر دیجیے:)
  7. لاريب اخلاص

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    جو تیری راہ گزر میں چبھا تھا خار مجھے سفر کی یاد دلاتا ہے بار بار مجھے شارق بلیاوی
  8. لاريب اخلاص

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    زندگی یوں بھی گزر ہی جاتی کیوں ترا راہ گزر یاد آیا مرزا غالب
  9. لاريب اخلاص

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے احمد فراز
  10. لاريب اخلاص

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    شاعری شاعر کی شخصیت کا آئینہ ہوتی ہے۔
  11. لاريب اخلاص

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    بہت خوب! اشعار تاثیر سے معمور
  12. لاريب اخلاص

    مبارکباد محب بھیا کو دیں مبارکباد!!!!

    وعلیکم السلام! ماشاءاللہ! بہت بہت مبارک محترم محب علوی صاحب!
  13. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فضول تو رومی بیٹھنے والی نہیں بالکل پڑھائی میں مصروف ہیں۔
  14. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آمین یارب العالمین! اللہ جی آپ کی زندگی کو خوشیوں اور محبتوں سے بھر دیں آمین!
  15. لاريب اخلاص

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    پھولوں سے تو ہمیں بھی بہت لگاؤ ہے۔
  16. لاريب اخلاص

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    بہت خوبصورت
  17. لاريب اخلاص

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    وعلیکم السلام! کوئی شک نہیں کہ خوبصورتی دیکھ کے بے ساختہ منہ سے ماشاءاللہ نکلتا ہے۔
Top