نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    تمہاری اس بات سے ایک خوشگوار سی یاد ، یاد آ گئی بارش ہو رہی تھی تو کمرہ ء امتحان میں پہنچتے ہی میم کہتی اففف بارش سے تو روڈ پہ گوڈے گوڈے پانی اینڈ لک لک واٹر ہے۔
  2. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    آمین یارب العالمین۔ اللہ جی آپ کو سلامت رکھے آمین۔
  3. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم صبح بخیر!
  4. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    اب کہیں پوچھ ہی نہ لینا:)
  5. لاريب اخلاص

    تلاشِ گمشدہ

    محبت ہے آپ کی سیما علی میم
  6. لاريب اخلاص

    تلاشِ گمشدہ

    ہائے اللہ گڈ:)
  7. لاريب اخلاص

    تلاشِ گمشدہ

    میری یا رومی کی میم؟
  8. لاريب اخلاص

    تلاشِ گمشدہ

    بالکل!
  9. لاريب اخلاص

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    اردو ادب پڑھنے اور لکھنے کے دلدادہ یقیناً اردو سے محبت میں اردو محفل میں آتے ہیں۔
  10. لاريب اخلاص

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میں سوچ رہی ہوں سورج غروب ہونے کا منظر اس قدر حسین کیوں ہوتا ہے!
  11. لاريب اخلاص

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    تمہیں لگتا ہے تم شور کرتی اچھی لگتی ہو!
  12. لاريب اخلاص

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    مطالعہ شروع کر دیتی ہوں۔
  13. لاريب اخلاص

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداسی بارے وضاحتیں نہیں مانگتے۔
  14. لاريب اخلاص

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    میں نہیں مانتی
  15. لاريب اخلاص

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    چکر لگانے جاؤ گی تو چکرا جاؤ گی
  16. لاريب اخلاص

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    اذان اور تلاوت قرآن, کوئل اور گھڑی کی ٹک ٹک,
  17. لاريب اخلاص

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    مطلب عادت سے مجبور!
  18. لاريب اخلاص

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    سچ کہا میرے لیے تو وہ لمحہ بہت مشکل ہوتا دماغ پہ ہتھوڑے کی طرح لگتے۔
  19. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    اللہ جی آپ کو سلامت رکھے ہمیشہ، ادھر ہی ہوں بس زندگی میں بہت سے امتحان ہیں جن میں سرخروئی ضروری ہے تو اسی دوڑ میں لگے ہیں۔
Top