یورپ میں مسلم امارات
827 عیسوی مسلم قائد" ابو عبداللہ اسد بن الفرات"جو قیروان کے قاضی اور اپنے وقت کے عظیم محدث امام مالک بن انس رحمہ اللہ کے شاگرد تھے ۔ نے سمندر کے راستے صقلیہ کا رخ کیا اور اسے اسلامی سرزمین کا حصہ بنا ڈالا ۔
جس وقت سے ان کے قدموں نے صقلیہ کی سرزمین کو روندھا مسلمانوں...