اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
میرا بھی خیال یہی ہے کہ ایسی کوئی ویب سایٹ نہیں ہے ایس ایم ایس کی تو ہے
باقی آپ اپنی سرچ جارہی رکھیں شاید کوئی مل ہی جائے
میں بھی سرچ کروں گا اگر کوئی ایسی سائیٹ ملی تو آپ کو لنک دے دوں گا
وسلام !!!!!