نہیں بات اجازت کی نہیں ۔ اختلاف رائے تو نہیں کہوں گا۔۔دراصل مجھے دل کو اچھی نہیں لگی۔۔تنقید بلکل بر حق ۔ لیکن سب برابر تو نہیں۔ کمپلیکسٹی ہو سکتی ہے کہ پاکستانی بغیر سمجھے اختلاف رائے رکھتے ہیں۔۔
یہ بات یا تو مجھے سمجھ نہیں آئی یا مجھے اس سے اتفاق نہیں ہے۔ آپ اس کی مختصر وضاحت فرما کر مجھ کند ذہن کو شکریہ کا موقع دے سکتے ہیں۔۔
مارکیٹ والی بات : پتہ نہیں کوٹ نہیں ہو پائی ۔
جی بلکل :) پڑھنے اور دیکھنے میں فرق ہے مجھے تو یوں لگتا ہے۔۔ میں ان صاحبان کے اشعار دیکھتا ہوں۔اور سمجھ تو ظاہر ہے اس طرح نہیں آتی جس طرح ایک اردو سے وابستہ ادیب کو آتی ہے۔
السلام علیکم !
امید ہے تما م اہلیان اردو محفل خیریت سے ہوں گے۔
عرض یہ ہے کہ مجھے کبھی اس طرح کے محفل میں جانے کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔۔اور نہ ہی کہیں پر مجھے اپنی تعارف کرانی پڑی ہے۔ اس لئے اگر مجھ سے کوئی کوتاہی ہو...