نتائج تلاش

  1. م

    مسافر ہوں یارو ۔۔۔

    آج ہم اپنی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے ٹائیٹل : آج ہم اپنی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے فلم : پاکیزہ (1971 ء) موسیقار : غلام محمد ، نوشاد کاسٹ : اشوک کمار ، مینا کماری ، راج کمار گلوکارہ : لتا آج ہم اپنی دعاؤں کا اثر دیکھیں گے تیرِ نظر دیکھیں گے ، زخمِ جگر دیکھیں گے تیرِ نظر دیکھیں گے ، زخمِ...
  2. م

    مسافر ہوں یارو ۔۔۔

    آج پرانی راہوں سے ، کوئی مجھے آواز نہ دے ٹائیٹل : آج پرانی راہوں سے ، کوئی مجھے آواز نہ دے فلم : آدمی (1968 ء) موسیقار : نوشاد کاسٹ : دلیپ کمار ، وحیدہ رحمٰن گلوکار : رفیع آج پرانی راہوں سے ، کوئی مجھے آواز نہ دے درد میں ڈوبے گیت نہ دے ، غم کا سسکتا ساز نہ دے بیتے دنوں کی یاد تھی...
  3. م

    خلیل جبران کے شہ پارے

    ہم میں سے بیشتر - ہم میں سے بیشتر مشکوک طور پر خاموش بغاوت اور باتونی اطاعت کے مابین لٹک رہے ہیں - کیا نغمہٴ بحر ساحل پر ختم ہو جاتا ہے یا اُن کے دلوں میں جو اسے سنتے ہیں ۔ - حیرت ہے کہ مجھ میں موجود اچھائی نقصان کے سوا مجھے کچھ نہیں دیتی ۔ جبکہ مجھ میں موجود برائی نے مجھے کبھی نقصان نہیں...
  4. م

    سفر میں ہے مسافر

    بشیر بدر بشیر بدر ========= مسافر کے راستے بدلتے رہے مقدر میں چلنا تھا چلتے رہے کوئی پھول سا ہاتھ کاندھے پہ تھا میرے پاؤں شعلوں پہ چلتے رہے میرے راستے میں اجالا رہا دیے اُس کی آنکھوں میں جلتے رہے وہ کیا تھا جسے ہم نے ٹھکرا دیا مگر عمر بھر ہاتھ ملتے رہے محبت عداوت وفا بےرُخی...
  5. م

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی آیا نوں
  6. م

    مسافر ہوں یارو ۔۔۔

    چودھویں کا چاند ہو ٹائیٹل : چودھویں کا چاند ہو فلم : چودھویں کا چاند (1960 ء) موسیقار : روی کاسٹ : گرو دت ، وحیدہ رحمٰن گلوکار : رفیع چودھویں کا چاند ہو ، یا آفتاب ہو جو بھی ہو تم خدا کی قسم ، لاجواب ہو زلفیں ہیں جیسے کاندھے پہ بادل جھکے ہوئے آنکھیں ہیں جیسے مئے کے پیالے بھرے ہوئے...
  7. م

    مسافر ہوں یارو ۔۔۔

    گاتا رہے میرا دل ٹائیٹل : گاتا رہے میرا دل فلم : گائیڈ (1965 ء) موسیقار : س۔ڈ۔برمن کاسٹ : دیوآنند ، وحیدہ رحمٰن گلوکار : کشور ، لتا گاتا رہے میرا دل ، تُو ہی میری منزل کہیں بیتے نہ یہ راتیں ، کہیں بیتے نہ یہ دن گاتا رہے میرا دل ، تُو ہی میری منزل کہیں بیتے نہ یہ راتیں ، کہیں بیتے نہ...
  8. م

    سفر میں ہے مسافر

    پروین شاکر پروین شاکر ========= دل کا کیا ہے وہ تو چاہے گا مسلسل ملنا وہ ستمگر بھی مگر سوچے کسی پل ملنا وہاں نہیں وقت تو ہم بھی ہیں عدیم الفرصت اُس سے کیا کہئے جو ہر روز کہے کل ملنا عشق کی راہ کے مسافر کا مقدر معلوم دشتِ امید میں اندیشے کا بادل ملنا دامنِ شب کو اگر چاک بھی کر...
  9. م

    مسافر ہوں یارو ۔۔۔

    چلتے چلتے ۔۔۔ کبھی الوداع نہ کہنا ٹائیٹل : چلتے چلتے ۔۔۔ کبھی الوداع نہ کہنا فلم : چلتے چلتے (1976 ء) موسیقار : بھپی لہری کاسٹ : وشال آنند ، سیمی گلوکار : کشور کمار چلتے چلتے ، میرے یہ گیت یاد رکھنا کبھی الوداع نہ کہنا کبھی الوداع نہ کہنا روتے ہنستے ، بس یونہی تم گنگناتے رہنا کبھی...
  10. م

    اب کس کو آنا ہے 6

    مسافر حاضر ہے مگر سفر کا وقت بھی ہو چکا ہے ۔۔۔ لہذا ۔۔ اب الوداع بھی ۔
  11. م

    سفر میں ہے مسافر

    قیصرالجعفری قیصرالجعفری ========= ہم تیرے شہر میں آئے ہیں مسافر کی طرح صرف اک بار ملاقات کا موقع دے دے میری منزل ہے کہاں میرا ٹھکانا ہے کہاں صبح تک تجھ سے بچھڑ کر مجھے جانا ہے کہاں سوچنے کے لیے ایک رات کا موقع دے دے اپنی آنکھوں میں چھپا رکھے ہیں جگنو میں نے اپنی پلکوں پہ سجا رکھے...
  12. م

    سفر میں ہے مسافر

    میرا جی میرا جی ========= نگری نگری پھرا مسافر گھر کا راستہ بھول گیا کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا اپنی بیتی جگ بیتی ہے جب سے دل نے جان لیا ہنستے ہنستے جیون بیتا رونا دھونا بھول گیا اندھیارے سے ایک کرن نے جھانک کے دیکھا شرمائی دھند سی چھب تو یاد رہی کیسا تھا چہرا بھول...
  13. م

    مسافر

    استقبال کا ۔۔۔ حوصلہ افزائی کا ۔۔۔ شکریہ !! :) ---------- او راہی ، او راہی ۔۔۔۔ ۔۔۔ رُک جانا نہیں ۔۔۔ یونہی چلا چل دل کے سہارے کہ دیتی ہے منزل تجھ کو اشارے او راہی ، او راہی او راہی ، او راہی !!
  14. م

    خلیل جبران کے شہ پارے۔۔۔تبصرہ ،تجویز، استفسار

    جی ضرور بالضرور ۔۔۔ مسافر جب تک سفر میں‌ ہے ، تب تک ۔۔۔!! اور جب ۔۔۔ سفر ختم ، تو آنکھ بند ، الوداع ۔۔۔ :cry:
  15. م

    مسافر ہوں یارو ۔۔۔

    دن ڈھل جائے ٹائیٹل : دن ڈھل جائے فلم : گائیڈ (1965 ء) موسیقار : س۔ڈ۔برمن کاسٹ : دیوآنند ، وحیدہ رحمٰن گلوکار : رفیع دن ڈھل جائے ہائے ، رات نہ جائے تُو تو نہ آئے تری ، یاد ستائے ، دن ڈھل جائے ۔۔۔ پیار میں جن کے ، سب جگ چھوڑا ، اور ہوئے بدنام اُن کے ہی ہاتھوں ، حال ہوا یہ ، بیٹھے ہیں...
  16. م

    مسافر ہوں یارو ۔۔۔

    کھویا کھویا چاند ٹائیٹل : کھویا کھویا چاند فلم : کالا بازار (1960 ء) موسیقار : س۔ڈ۔برمن کاسٹ : دیوآنند ، وحیدہ رحمٰن گلوکار : رفیع کھویا کھویا چاند ، کھلا آسماں آنکھوں میں ساری رات جائے گی تم کو بھی کیسے نیند آئے گی ، ہو کھویا کھویا چاند ۔۔۔ مستی بھری ، ہوا جو چلی کِھل کِھل گئی ،...
  17. م

    خلیل جبران کے شہ پارے

    زندگی اس کے لیے - زندگی اس کے لیے دوبھر ہے جو موت کا متمنی ہے لیکن اپنے عزیزوں کے لیے جئے جا رہا ہے ۔ - شاعری روح کا ایک راز ہے ۔ اسے الفاظ میں کیوں تولا جائے ۔ - محبت ایک لڑکھڑاتی ہوئی خوشی ہے ۔ - بے ترتیبی یا تو دیوانگی سے آتی ہے یا ہنر مندی سے ۔ - یادداشت ، امید کے راستے میں ایک...
  18. م

    خلیل جبران کے شہ پارے

    کچھ لوگ - کچھ لوگ اپنے کانوں سے سنتے ہیں کچھ اپنے پیٹوں سے ۔ کچھ اپنی جیبوں سے اور کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو سنتے ہی نہیں ۔ - کچھ لوگ اذیت میں مسرت محسوس کرتے ہیں اور کچھ لوگ کچرے میں لتھڑے بغیر اپنی صفائی نہیں کر پاتے ۔ - دانا اور بےوقوف کے درمیان بٹوارہ مکڑی کے جالے سے زیادہ باریک اور...
  19. م

    خلیل جبران کے شہ پارے

    خدا سے قربت - خدا سے قربت چاہتے ہو تو اس کے بندوں کے قریب ہو جاؤ ۔ - بناؤ سنگھار کرنے والا اپنی بدنمائی و بدصورتی کی تائید کرتا ہے۔ - ہمیں یہ نہ بھولنا چاہئے کہ غاروں میں رہنے والے ابھی تک موجود ہیں ۔ جبکہ غار ہمارے دل ہیں ۔ - ہم چاہے موسموں کے ساتھ بدلتے رہیں لیکن موسم ہمیں نہیں بدل...
  20. م

    خلیل جبران کے شہ پارے

    یاد رکھیں کہ - میرے بھائی ۔۔۔ یاد رکھیں کہ جو کچھ آپ سائل کے ہاتھ میں دیتے ہیں وہی چیز آپ کے دل کو اللہ تعالیٰ کی محبت کے قریب لاتی ہے ۔ - محبت موت سے مضبوط تر ہے ، اور موت زندگی سے طاقتور ہے ۔ یہ امر افسوس ناک ہے کہ انسان آپس میں بٹے ہوئے ہیں ۔ - خوش نمائی و سچائی زندگی کے دو عطیے ہیں ۔...
Top