آپکا پورا نام؟
محمد دانیال
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
دانی بھائی ۔ اب کیوں ؟؟ تو وہ امی سے پوچھنا پڑے گا
٣۔ عمر کتنی ہے؟
25 سال
٤۔جائے پیدائیش ؟
نارتھ کراچی
٥- حاضر مقام؟
کراچی
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
ماسٹرز کر رھا ھوں کمپیوٹر سائنس میں اور پارٹ ٹائم جاب
٧۔تعلیمی...