نتائج تلاش

  1. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔ آپ کی تحریر پڑھ کر جا بجا ہنسی چھوٹ گئی ۔۔ بہت شکریہ ❤
  2. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    بھیا ۔۔۔ نام طلحہ بن سلیم ہے ۔ لاہور سے تعلق ہے ۔ شعبہ صحافت کا طالب علم ہوں ۔
  3. TalhaSaleemSyed

    اردو لہجے اور تلفظ کو بہتر کرنا چاہتا ہوں

    تمام احباب کو سلام ! میں اس فورم پہ بلکل نیا ہوں ۔آپ ماہرین کی رائے درکار ہے ۔میری خواہش ہے کہ اپنا اردو لہجے مزید بہتر کروں اس معاملے میں آپ سب کی رہنمائی درکار ہے ۔۔۔ "ش ق" کیسے بہتر ہو سکتی ہے؟
Top