اسلام و علیکم
اس میں کوئ شک نہیں ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ایک بہت بڑے مسلم لیڈر تھے۔ جن کی انتھک محنتوں سے پاکستان وجود میں آیا۔
مگر نمیر بھائ آپ نے لکھا ہے ک قائدِ اعظم صاحب کو برطانیہ سے علامہ اقبال صاحب وآپس لاے تھے۔
میں نے اس کے برعکس سنا ہے کہ اُنہیں واپس لانے میں جماعت احمدیہ کے...