یہ تجویز بہت پہلے سے زیرِ غور تھی. یونیورسٹیوں کو پہلے سے آگاہ کر دیا گیا تھا. کؤی چار برس قبل اس عمل کا آغاز ہو گیا تھا. یونیورسٹیوں نے باقاعدہ UGS ڈپارٹمنٹ تشکیل دے دیے تھے. بہت سی جگہوں پر اساتذہ کی تقرریاں بھی ہو گئ ہیں. 2017 کے بعد کے تمام MA کورسز FHS کے ماتحت کام کر رہے ہیں.. یہ ایک...