نتائج تلاش

  1. ظل عرش

    جی بالکل. ماشاءاللہ.. شاباش. واٹر کولر آپ کا ہوا لاریب.

    جی بالکل. ماشاءاللہ.. شاباش. واٹر کولر آپ کا ہوا لاریب.
  2. ظل عرش

    شکریہ. کیا خوبصورت بات ہے نا

    شکریہ. کیا خوبصورت بات ہے نا
  3. ظل عرش

    درسِ ادیب اگربوَدزمزمهٔ محبتی. جمعه به مکتب آوردطفلِ گریزپای را. اگر معلم کادرس کوئی محبت کانغمہ...

    درسِ ادیب اگربوَدزمزمهٔ محبتی. جمعه به مکتب آوردطفلِ گریزپای را. اگر معلم کادرس کوئی محبت کانغمہ ہوتووہ جمعےکےدن بھی گریزاں بچےکومکتب لےآئے
  4. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    اور یہ بالکل یوں ہی سے ہے کہ کچھ یونیورسٹیز BS اور؛؛؛ MA دونوں کروا رہی ہیں. کچھ صرف 4 سالہ BSاور پھر MS. لیکن ساتھ ہی ساتھ MA اور MPhil بھی چل رہا ہے. HEC باقاعدہ یونیورسٹیز سے رابطے میں ہے. نئے کورسز متعارف کرائے جا رہے ہیں. ڈپارٹمنٹس کو merge کیا جا رہا ہے. اگلے چند سالوں میں صرف BSاور...
  5. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    نہیں کچھ کورسز کا بھی فرق ہے
  6. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    میرے علم میں نہیں. لیکن ستمبر 2016 تک کالجز کے گریجویٹس کو 2 سالہ ایم اے میں داخل کیا گیا ہے. ہو سکتا ہے کچھ یونیورسٹیز میں ابھی سے اسکا آغاز ہو گیا ہو
  7. ظل عرش

    چاکلیٹ

    Legally chocolate : a confection of cocoa in the courts ایک خوبصورت کتاب ہے جس میں چاکلیٹ سے متعلق دلچسپ قانونی کیسز ثبوت اور شواہد کے ساتھ بڑے دلچسپ اور خوبصورت انداز میں پیش کیے گئے ہیں.
  8. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    ماشاءاللہ.. میں خوش ہو جاؤں کیا.. :biggrin: ویسے تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء پر بھی اچھا اثر ہو گا کہ نہیں؟ :question:
  9. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    ہممممم یہ آئی بلی تھیلے سے باہر. یہ ہے نہ اصل بات :desire:
  10. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    دیکھیں غلطی کا احتمال اور گنجائش ہمیشہ رہتی ہے. البتہ کوشش ہمیشہ کی جاتی ہے کہ آبجیکٹو مارکنگ کی جاے. بچے بہرحال ذرا کم متفق ہوتے ہیں. :bashful: کبھی کبھی تو یوں بھی ہوتا ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ پرچے دیکھ لیتے ہیں اور بچوں کا اسرار ہوتا ہے نہیں میڈم. :biggrin:
  11. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    بالکل درست کہا. ہم ایک ایک نمبر کے لیے جوابدہ ہوتے ہیں. پریلم اور مڈٹرم کے پرچے باقاعدہ کمرہ جماعت میں ہر بچے کو دکھائے جاتے ہیں
  12. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    امید ہے کہ اس نئے نظام کے بہترین نتائج سامنے آئیں. آمین
  13. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    اللہ آسانی فرمائے. آمین. ہمارے ہاں ایگزام کمیٹی پیپر فائنل کرتی ہے. کبھی کبھی ہمیں بھی کمرہ امتحان میں پتا چلتا ہے کہ کونسا پیپر آیا ہے. ریجنل کیمپسز کو عموماً پتا نہیں ہوتا کی کیونکہ پیپر مین کیمپس سے بن کر آتا ہے. ایگزام کمیٹی کورس آوٹ لائن کو لازمی مدِ نظر رکھتی ہے. میں اکثر اس کمیٹی میں...
  14. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    جی بالکل درست. یہ اسی برجنگ سیمسٹر کی طرز پہ ایسوسی ایٹ ڈگری کا اجرا ہے.
  15. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    اسکا مطلب ہے جب MA ختم ہو گا تو ڈگری کالجز سے فارغ التحصیل طلباء یونیورسٹی میں MA میں داخلہ لینے کے بجائے BS کے ففتھ سمسٹر میں داخل ہوں گے. تو اس صورت میں کالج اور یونیورسٹی کے درمیان ایک برجنگ سمسٹر لگایا جا سکتا ہے.
  16. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    بہت ساری بد گمانیاں نہ رکھیں. کچھ لط ہو رہا ہے تو بہت کچھ الحمدللہ اچھا بھی ہو رہا ہے.
  17. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا.. کہیں کہیں ہوتا بھی ہو گا. میں آپ کی رائے کو رد نہیں کر رہی. لیکن اکثر ایسے کیسز میں بچے ری چیکنگ کی آپشن استعمال کرتے ہیں. ہم نے کئی دفعہ ری چیکنگ کی ہے.
  18. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    آپ کی بات کافی حد تک درست ہے. لیکن کہیں سے تو آغاز کرنا ہی ہے.
  19. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    بتدریج ان تبدیلیوں کا آغاز کر دیا گیا تھا. بہت سی یونیورسٹیوں نے اس نئے تعلیمی نظام کا بہت اچھے سے آغاز کر دیا ہے. بہت حوصلہ افزا نتائج آ رہے ہیں الحمدللہ
  20. ظل عرش

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    میں گزشتہ چار برس سے اس سارے عمل کا حصہ ہوں. یقین جانیں BS کی کارکردگی بہت سی چیزوں میں MA سے کہیں بہتر ہے. خاص طور پر HUMANITIES میں کالجز سے گریجویٹ کرنے والے طلبا کی نسبت، انٹرمیڈیٹ کے بعد یونیورسٹی آنے والے طلبا زیادہ بہتر کارکردگی دکھا رہے ہیں. وہ آٹھ سیمسٹرز ہمارے ساتھ گزارتے ہیں. سب...
Top