نتائج تلاش

  1. ر

    اب کے کون آئے گا؟

    معذرت ابن سعید بھائی، دھیان ہی نہیں دیا اس طرف پھر آپ ہی ہیں یا افتخار گھر آتے ہوں گے۔
  2. ر

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کہ پنشن نہیں ملتی پاکستان میں پنشن کا نظام ختم ہی کیوں کیا جارہا ہے؟
  3. ر

    آپ کی تصویر

    ہممم ہممم آپ کب کھاتی رہیں جلی ہوئی روٹیاں؟ کہاں پر؟ اور کس سلسلہ میں؟ مجھے تو انہوں نے کبھی روٹی بنا کے نہیں کھلائی؟ پوچھنا پڑے گا۔ آپ اٹلی آئیں تھیں کبھی؟
  4. ر

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ہمارے بیٹے کی پیدائش کو کوئی ایک سال بعد، اب کوئی اس سے سیکھے بچے بڑے ہوکر شرارتی کیوں ہوجاتے ہیں؟
  5. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    مطلب افتخار آپ سے بھی قدیم ہیں؟ اور آپ لوگ اتنے عرصہ سے اک دوسرے جو جانتے ہیں، پھر تو مزہ آتا ہوگا آپ کی باتیں پڑھ کر، ویسے مجھے بھی اچھا لگا، کوئی بندہ بیگانہ لگا ہی ہیں، لگتا ہے ہم سب ایک دوسرے کو پہلے ہی سے جانتے ہیں۔
  6. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    کیوں جی، کیوں بدلنا پڑے گا عنوان اور اگر بدلنا پڑے گا تو کیا رکھیں گے۔ تفصیل سے بیان فرمائیے۔ اور بھلے کہنے کو جو آپ جی چاہے کہیے، اپیا کہنے پر میں آپ کی مشکور ہوں۔
  7. ر

    اب کے کون آئے گا؟

    اب تو میں ہوں، اور پھرسعید بھائی آن لائین ہیں۔ وہی آتے ہونگے۔
  8. ر

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    بہت شکریہ سعید بھائی، مگر ایک درجہ ہی کم سمجھیں تو اچھا ہے اس طرح دوسری شخصیت کو بھی ادھر آنے کا موقع ملتا رہے گا نہیں‌تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. ر

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    افتخار کو، کہ انکے پیچھے بات بدلنا بس ہے بات سے بات نکالنے کا فن کب شروع ہوا؟
  10. ر

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سلام اس تھریڈ پر میرا بھی اضافہ کرلیں۔ اب تو امید ہے کہ لوگوں کی کمی کا شکوہ ایک درجہ کم ہوگیا ہوگا
  11. ر

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اکثر وہ خود ہی ہوتے ہیں خود کشی کی کامیاب کوشش پر سزا کیوں نہیں ملتی؟
  12. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    وہ تو ٹھیک ہے پر اتنی مشکل اردو لکھنا چہ معنی وارد؟
  13. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    محسن بھائی ہمارے یہاں کہتے ہیں کہ تنقید منہہ پر اور تعریف پیٹھ کے پیچھے۔ سو جو تعریف آپکی پیٹھ کے پیچھ ہوچکی اسی پر اکتفا کریں۔ ورنہ منہہ پر ہونے پر خوش آمد بن جائے گی، اور یہ آپ کے تعلقات افتخار سے کیوں کشیدہ ہیں، انہوں نے نے تو اس بارے کوئی بات نہیں کی۔ پوچھوں کی اس بارے میں آج، تفتیشاں...
  14. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    بہت شکریہ عظیم بھائی آپ کی شاعری تو خوب ہے برملا اور روز مرہ کی، اور شمشاد بھائی آپ کی ان آرکیو ہٹانے والی ہدائت سے پہلے ہی ان پر چھاپے پڑچکے ہیں اور کچہ چٹھہ سامنے آچکا ہے۔ اور کچھ لوگوں کے پول اس فورم میں داخلہ کے بعد کھل رہے ہیں، جیسے آپ کی اس ہدائت سے یہ بات بھی سامنے آئیی کہ آپ انکے مشیر...
  15. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    بہت شکریہ بھائی، اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ دل پر مت لیجئے کہ ادھر کوئی خاص تفصیل موجود نہیں۔ بس افتخار کو تو آپ جانتے ہیں۔
  16. ر

    مبارکباد Congratulations, فرحت ،

    مبار ک ہو فرحت، کیسی ہو آپ؟ آپ بھی ہماری ہی فیملی سے ہو۔ خوشی ہوئی، کہاں سے ہو؟
  17. ر

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    شکریہ میں نے اپنا تعارف ادھر تعارف کے زمرہ میں کروایا ہے ۔ اگر آپ کچھ اور پوچھنا چاہیں تو ادھر ہی پوچھ سکتے ہیں ۔ اب افتخار
  18. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    محسن بھائی آپ کی تحریر کی بے ساختگی نے پڑھنے کا مزہ کردیا، ایسے بے ساختہ کم ہی لوگ لکھتے ہیں، افتخار کا انداز بھی کچھ ایسا ہی۔ بس ان کی موجودگی میں بندہ بور نہیں ہوتا۔ البتہ بولتے کم ہیں۔
  19. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    ثوبیہ بہت شکریہ آپکے الفاظ کا، امید ہے کہ آپ کے ساتھ ہماری دوستی خوب نبھے گیا۔ کیا آپ اپنے بارے کچھ بتائیں گی؟
  20. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    اعجاز انکل، تسلیمات، بہت شکریہ آپ کے الفاظ کا، میں نے تو ان پر کوئی پابندی نہیں لگائی تھی مگر وہ خود ہی مصروف تھے۔ اور بہانہ میرا کردیا۔ امید ہے کہ آپ ہمارے لئے دعاگو رہیں گے۔
Top